شمشاد
لائبریرین
قیصرانی نے کہا:چکر وکر کوئی نہیں جناب، بس آج کل ذرا مطالعہ کا شوق کچھ زیادہ ہی ہو رہا ہےشمشاد نے کہا:قیصرانی صاحب لگتا ہے کسی خاص مشن پر ہیں۔ یہاں آتے ہیں، مختصر سا ایک جملہ لکھتے ہیں اور پھر غایب۔
کیا چکر ہے جناب؟![]()
ٕتو کون ہے زیرِ مطالعہ، ذرا ہمیں بھی تو بتائیں کہ ہم بھی مستفیذ ہوں۔