مدون کیا گیا
ماوراء محفلین جون 1، 2007 #122 سارہ، ہاں واقعی چاٹنا شروع ہی ہوئی تھی۔ اور میں نے جو آخری جملہ لکھا تھا۔ وہ معلوم نہیں تم نے پڑھا یا نہیں۔ لیکن میں نے اس وقت شکر کیا کہ بجلی چلی گئی تھی۔ ورنہ اس بات پر تم میرا دماغ خوب چاٹتی۔
سارہ، ہاں واقعی چاٹنا شروع ہی ہوئی تھی۔ اور میں نے جو آخری جملہ لکھا تھا۔ وہ معلوم نہیں تم نے پڑھا یا نہیں۔ لیکن میں نے اس وقت شکر کیا کہ بجلی چلی گئی تھی۔ ورنہ اس بات پر تم میرا دماغ خوب چاٹتی۔
حجاب محفلین جون 1، 2007 #128 کیسی ہیں جیہ؟؟؟ ابھی آپ کی رائٹنگ میں لکھا شعر دیکھا تھا بہت خوبصورت رائٹنگ ہے آپ کی۔ وہاں ہی تعریف کرنی تھی مجھے پتہ نہیں تھریڈ کونسا تھا۔
کیسی ہیں جیہ؟؟؟ ابھی آپ کی رائٹنگ میں لکھا شعر دیکھا تھا بہت خوبصورت رائٹنگ ہے آپ کی۔ وہاں ہی تعریف کرنی تھی مجھے پتہ نہیں تھریڈ کونسا تھا۔
شمشاد لائبریرین جون 1، 2007 #129 طفری میں واپس آ چکا ہوں۔ اور اب کوئی گھنٹہ ڈیڑھ گھنٹہ تو رہوں گا۔ جیہ کیا فیصلہ ہوا؟
ظ ظفری لائبریرین جون 1، 2007 #130 میں بھی نمازِ جمعہ کے بعد گھر واپس پہنچ چکا ہوں ۔ امی لگتا ہے نماز پڑھ کر سو گئیں ہیں ۔ اور جیہ کا کیا فیصلہ کرنا ہے ۔۔ یہ سمجھ نہیں آیا ۔
میں بھی نمازِ جمعہ کے بعد گھر واپس پہنچ چکا ہوں ۔ امی لگتا ہے نماز پڑھ کر سو گئیں ہیں ۔ اور جیہ کا کیا فیصلہ کرنا ہے ۔۔ یہ سمجھ نہیں آیا ۔
شمشاد لائبریرین جون 1، 2007 #138 ظفری جیہ کا فیصلہ آپ نے تو نہیں کرنا، وہ آج کچھ فرذوق سے اس کی کوئی کھٹ پٹ ہو گئی ہے، اسی سے اس کا فیصلہ پوچھ رہا تھا۔
ظفری جیہ کا فیصلہ آپ نے تو نہیں کرنا، وہ آج کچھ فرذوق سے اس کی کوئی کھٹ پٹ ہو گئی ہے، اسی سے اس کا فیصلہ پوچھ رہا تھا۔
ظ ظفری لائبریرین جون 1، 2007 #139 شمشاد نے کہا: ظفری جیہ کا فیصلہ آپ نے تو نہیں کرنا، وہ آج کچھ فرذوق سے اس کی کوئی کھٹ پٹ ہو گئی ہے، اسی سے اس کا فیصلہ پوچھ رہا تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی پٹھان ہوں ناں ۔۔ بات ذرا دیر سے ہی سمجھ آتی ہے ۔ خصوصاً ایسی تو بلکل نہیں آتی جیسا کہ آپ نے اوپر پوچھا تھا ۔
شمشاد نے کہا: ظفری جیہ کا فیصلہ آپ نے تو نہیں کرنا، وہ آج کچھ فرذوق سے اس کی کوئی کھٹ پٹ ہو گئی ہے، اسی سے اس کا فیصلہ پوچھ رہا تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی پٹھان ہوں ناں ۔۔ بات ذرا دیر سے ہی سمجھ آتی ہے ۔ خصوصاً ایسی تو بلکل نہیں آتی جیسا کہ آپ نے اوپر پوچھا تھا ۔