کون ہے جو محفل میں آیا 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
سارہ، ہاں واقعی چاٹنا شروع ہی ہوئی تھی۔ اور میں نے جو آخری جملہ لکھا تھا۔ وہ معلوم نہیں تم نے پڑھا یا نہیں۔ لیکن میں نے اس وقت شکر کیا کہ بجلی چلی گئی تھی۔ ورنہ اس بات پر تم میرا دماغ خوب چاٹتی۔ :p
 

حجاب

محفلین
کیسی ہیں جیہ؟؟؟ ابھی آپ کی رائٹنگ میں لکھا شعر دیکھا تھا بہت خوبصورت رائٹنگ ہے آپ کی۔ وہاں ہی تعریف کرنی تھی مجھے پتہ نہیں تھریڈ کونسا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
طفری میں واپس آ چکا ہوں۔

اور اب کوئی گھنٹہ ڈیڑھ گھنٹہ تو رہوں گا۔

جیہ کیا فیصلہ ہوا؟
 

ظفری

لائبریرین
میں‌ بھی نمازِ جمعہ کے بعد گھر واپس پہنچ چکا ہوں ۔ امی لگتا ہے نماز پڑھ کر سو گئیں ہیں ۔ اور جیہ کا کیا فیصلہ کرنا ہے ۔۔ یہ سمجھ نہیں آیا ۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری جیہ کا فیصلہ آپ نے تو نہیں کرنا، وہ آج کچھ فرذوق سے اس کی کوئی کھٹ پٹ ہو گئی ہے، اسی سے اس کا فیصلہ پوچھ رہا تھا۔
 

ظفری

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
ظفری جیہ کا فیصلہ آپ نے تو نہیں کرنا، وہ آج کچھ فرذوق سے اس کی کوئی کھٹ پٹ ہو گئی ہے، اسی سے اس کا فیصلہ پوچھ رہا تھا۔

شمشاد بھائی پٹھان ہوں ناں ۔۔ بات ذرا دیر سے ہی سمجھ آتی ہے ۔ خصوصاً ایسی تو بلکل نہیں آتی جیسا کہ آپ نے اوپر پوچھا تھا ۔ :D
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top