جیہ نے کہا:تو کلاس شروع؟
ارے بھیا صرف آپی لکھ دینے سے تو مجھے پتہ نہیں چلتا نا۔ کہ تم مجھے بلا رہے ہو۔ تمہارے “ آپیاں“ تو بہت سی ہیں۔ جیہ آپی لکھا کرو نا۔
جیہ نے کہا:شگفتہ یہ چھوٹے بھیا تو سچ مچ ناراض ہیں مجھ سے۔۔۔
یاللہ اب کیا کروں۔
دیکھیں میں ناک پکڑ رکھے ہیں دونوں ہاتوں سے۔ اور ناک کمپیوٹر ڈسک پر رگڑ رہی ہوں۔
اب تو من جاؤ چھوٹے بھیا
قیصرانی آپ بیچ میں کیوں ٹانگ اڑا رہے ہیں۔ چھوٹے بھیا کو منالوں پھر بے شک آجانا
قیصرانی نے کہا:معذرت جیہ مجھے نہیں معلوم تھا کہ آپ ناک رگڑنے کے ساتھ ساتھ نیٹ بھی استعمال کر رہی تھیں
ماوراء نے کہا:السلام علیکم حجاب اور سارہ،
حجاب کیسی ہو؟ تم سے تو کافی دن سے بات ہی نہیں ہوئی۔ سارہ تو کل میرا دماغ چاٹ کر گئی ہے۔