قیصرانی نے کہا:ابھی اعجاز بھائی کا فون آیا تھا۔ وہ تمپرے آئے ہوئے تھے۔ کل ان سے ملنے میں بھی تمپرے جا رہا ہوں اور کچھ آؤٹنگ کا بھی پروگرام ھے۔ ساری تفصیل کل شام کو
حجاب نے کہا:کیسی ہیں جیہ؟؟؟ ابھی آپ کی رائٹنگ میں لکھا شعر دیکھا تھا بہت خوبصورت رائٹنگ ہے آپ کی۔ وہاں ہی تعریف کرنی تھی مجھے پتہ نہیں تھریڈ کونسا تھا۔
شمشاد نے کہا:طفری میں واپس آ چکا ہوں۔
اور اب کوئی گھنٹہ ڈیڑھ گھنٹہ تو رہوں گا۔
جیہ کیا فیصلہ ہوا؟
السلام علیکمشمشاد نے کہا:اور اب میں، اور میرے بعد شاہ جی
کہ مجھے تو پہلے ہی دفتر سے تاخیر ہو چکی ہے۔
lol..پڑھ لیا تھا ۔۔ اور جواب میں پوچھنے ہی والی تھی کہ کس سے ۔۔لیپ ٹوپ سے یا جو نئی مصروفیت بتائی اس سے ۔۔ ۔۔ تم کسی وقت پھر فرصت سے آؤ تو بات ہوتی ہے ۔۔ بہت ساری باتیں جمع ہو گئیں ہیں میرے پاس تمہارے لئے ۔۔ماوراء نے کہا:سارہ، ہاں واقعی چاٹنا شروع ہی ہوئی تھی۔ اور میں نے جو آخری جملہ لکھا تھا۔ وہ معلوم نہیں تم نے پڑھا یا نہیں۔ لیکن میں نے اس وقت شکر کیا کہ بجلی چلی گئی تھی۔ ورنہ اس بات پر تم میرا دماغ خوب چاٹتی۔