جیہ نے کہا:قتیلِ غالب نے کہا:کیا مجھے بھی اجازت ہے ادھر حاضر ہونے کی
اب غالب کا طرفدار
بقول غالب
ہم سخن فہم ہیں غالب کے طرف دار نہیں
ظفری نے کہا:ارے ۔۔ شمشاد بھائی آپ کب آئے ۔۔۔۔ میں شاعری کے موضوعات ڈھونڈتا رہا اور آپ آئے اور شاعری کے فورم پر دھڑادھڑ شعر مارے اور یہ جا وہ جا ۔۔۔