قیصرانی نے کہا:55 کو تین پر تقسیم کریں، اوسط آئے گی 18 اعشاریہ تین سال
حساب کتاب میں ، یں بلکل صفر ہوں اس لئے مابدولت کو بتایا جائے یہ کتنا بنا ۔ ؟ پہیلیوں میں نہ لکھا جائے ۔ ورنہ مجھے سمجھ نہیں آتی ۔
قیصرانی نے کہا:55 کو تین پر تقسیم کریں، اوسط آئے گی 18 اعشاریہ تین سال
قیصرانی نے کہا:55 کو تین پر تقسیم کریں، اوسط آئے گی 18 اعشاریہ تین سال
سولہ، بیس اور بائیس، تین رقمیں ہوئیں۔ ان کی اوسط نکالنے کے لئے تین پر تقسیمشمشاد نے کہا:لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ تین پر تقسیم ہی کیوں کیا جائے؟
راہبر نے کہا:میں بھی ٹھیک۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کا شکر۔۔۔۔۔
کوئی نئی تازی؟