کون ہے جو محفل میں آیا 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
55 کو تین پر تقسیم کریں، اوسط آئے گی 18 اعشاریہ تین سال :p




:( حساب کتاب میں ، یں بلکل صفر ہوں اس لئے مابدولت کو بتایا جائے یہ کتنا بنا ۔ ؟ پہیلیوں میں نہ لکھا جائے ۔ ورنہ مجھے سمجھ نہیں آتی ۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
ویسے تو ٹوٹل 58 بنتا تھا، وہ تو میں نے آپ کو پہلے ہی تین سال کا ڈسکاؤنٹ دے دیا ہے۔ پھر بھی آپ کے لیے خاص رعایت اس بنا پر کہ اس محفل کی پرانی رکن ہیں، مزید پانچ سال کی کمی۔ باقی 50 سال۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن ہمیں تو اوسط کی ضرورت ہی نہیں، مجموعہ چاہیے کہ جس کی عمر نکالی وہ ایک ہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں ضرب دینے سے ناقابلِ یقین حد تو عمر چلی جائے گی، جمع تک ہی محدود رکھیں۔
 

تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif



آپ دونوں تو باقاعدہ ضرب ، تقسیم پر اتر آئے ہیں ۔ :p
میں کہتی ہوں اگر نظر ٹھیک کام کر رہی ہو تو تقسیم ، ضرب کی ضرورت ہی کیا ہے ۔ ؟
zzzbbbbnnnn.gif


Imageazzxx.jpg

اسکو دیکھکر بھی ضرب ، تقسیم کر رہے ہیں ؟ :p
عینک کدھر ہے دونوں کی ۔؟ :lol: :p
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں ہم آ گئے کھانے کے وقفے میں حاضری دینے کےلیے۔

یا تو قتیلِ غالب یا پھر پاکستانی بھائی کی باری ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
واقعی فرذوق اس میں کوئی شک نہیں کہ لاہور میں گرمی بہت زیادہ پڑ رہی ہے۔ اپنا خیال رکھنا اور تولیہ بھگو کر سر پر رکھتے رہو کہ گرمی کی حدت کم محسوس ہو۔ اور دھوپ میں نہیں نکلنا۔

اس دفعہ تو ریکارڈ توڑ گرمی پڑی ہے۔
 

ثناءاللہ

محفلین
دو تین دن سے یہاں اسلام آبادمیں بھی شدید گرمی ہے۔ لیکن ابھی تقریبآ 2 گھنٹے سے بادل کافی گھنے ہو گئے ہیں‌۔
یا اللہ باران رحمت نازل فرما۔ آمین

اب شمشاد بھائی یا جیہ جی
 

فرذوق احمد

محفلین
مبارک ہوں ثناءاللہ بھائی اگر بارش ہو گئ تو اُس کا رُخ لاہور کی طرف بھی کر دیجئے گا :wink:
اب شمشاد بھائی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top