کون ہے جو محفل میں آیا 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
میں نہ آجاؤں؟؟؟
10 دن بعد مجھے چار مہینے ہوجائیں گے محفل پر۔۔۔ مجھے لگتا ہے تب تک میرے پیغامات کی تعداد 1000 تک پہنچ ہی جائے گی۔۔۔ کیا خیال ہے؟
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

اب تو میں حاضر ہوں۔

اوراب محب بھائی کو دعوت دیتاہوں



والسلام
جاویداقبال
 

فرذوق احمد

محفلین
میں آ گیا مگر جا رہا ہوں تاریخ اور فلسفہ میں ایک بہت اچھی چیز ملی ہے
وہ لکھنے

اور اب راہبر بھائی (عرف ضبط) :p
 

تیشہ

محفلین
اب جو آیا تو اسکا میں یہ حشر کروں گی ۔ :p


02bicyclehit.gif




02smileyboern.gif
 

تیشہ

محفلین
:lol: اچھا آپ نہیں آئیں ؟ پھر ٹھیک ہے ورنہ آپ آجاتیں تو حشر نشر ہوجاتا ۔ :p


اور سنائیے کا پھر کتنے بجے لائٹ آئی ۔؟ میں تو ایک بجے سوگئی تھی ۔ انتظار کیا تھا ایم ایس این پر ۔ مگر مجھے لگا آپکی لائٹ نہیں آنے والی اب ۔ تو میں کام ختم کرکے سوگئی ۔

01dance2.gif
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بوچھی جب بجلی جائے تو میں واپسی کا انتظار نہیں کرتی کم از کم دو گھنٹے کے لئے جاتی ہے، میں بس سو گئی۔ آپ کو میسیج لکھنا چاہا تو معلوم ہوا عرصہ ہوا سیل فون کی بیٹری چارج کئے :oops:
 

فرذوق احمد

محفلین
لائٹ پر مجھے جتنا آج غصہ ہے شائد کبھی آیا ہو

میں اتنی محنت سے تاریخ اور فلسفہ کہ زمرے میں کچھ تاریخی واقعات لکھ رہا تھا ،آج تین تو میں نے لکھ دئیے تھے اور چوتھا کی آخری دو لائینیں رہ گئی تھی۔۔اور لائٹ چلی گئی وہ تھا بھی اتنا لمبا
خیر


آپی آپ سُنائیں کیسی ہیں آج دو دن کہ انظار کہ بعد آئی ہیں مزاج کیسے ہیں آپ کہ ۔۔مٹھائی ملی کہ نہیں ؟؟؟؟؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:) چھوٹے بھائی اتنا غصہ :)

آپ آف لائن لکھ لیا کریں ناں پھر یہاں پوسٹ کر دیں تو آپ کی محنت ضایع نہیں ہونی۔
 

فرذوق احمد

محفلین
آپی وہ طریقہ کار مجھے آتا ہی نہیں

انتظار اس لیے کہ میں آپ کو مس کر رہا تھا اور جہاں آپ رہتی ہیں میں نے وہاں کی ہر مٹھائی کی دوکان پر فون کر دیا تھا کہ اگر آپی مٹھائی لینے آئیں تو دے دیجئے گا ،،شائد آپ گئی نہیں اس لیے آپ کو نہیں ملی ،ایڈریس دیں ابھی آئی دو منٹ میں
:p
 

جیہ

لائبریرین
راہبر نے کہا:
میں نہ آجاؤں؟؟؟
10 دن بعد مجھے چار مہینے ہوجائیں گے محفل پر۔۔۔ مجھے لگتا ہے تب تک میرے پیغامات کی تعداد 1000 تک پہنچ ہی جائے گی۔۔۔ کیا خیال ہے؟

میری طرف سے پیشگی مبارک باد قبول کریں
 

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم بابا جانی۔ عرصے کے بعد آپ کع آن لائن دیکھ رہی ہوں

کیسے ہیں آپ؟ گھر کانیٹ ٹھیک ہوگیا؟ گرمی کا کیا حال ہے۔ ؟
 

الف عین

لائبریرین
ہاں جوجو بیٹا۔ آج تقریباً بارہ دن بعد نیٹ نصیب ہو سکا ہے گھر میں۔ اور پھر بھی سست ہے آج۔ تم سناؤ کیسی ہو؟ بابا کیسے ہیں؟
 

جیہ

لائبریرین
یہاں بالکل خیریت ہے بابا جانی۔ بابا بھی ٹھیک ہیں۔ بس بجلی نے ناک میں دم کر رکھا ہے۔ 8 سے 10 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے
 

جیہ

لائبریرین
اچھا ؟

ظفری آپ اور محب نے یہ کیا بحث شروع کردی ہے انٹرویؤ میں؟ میرا تو پڑھ کر سر دکھ رہا ہے

مجھے وہ لطیفہ یاد آگیا۔

فلسفے کے پیپر میں صرف ایک سوال تھااور سوال یہ تھا“

کیا یہ سوال ہے؟

ایک طالبعلم نے جواب دیا

“ اگر یہ سوال نہیں تو جواب ہے“

اور اس کو 100 فی صد مارکس ملے

:lol:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top