کوئی بات نہیں محمد وارث (قتیلِ غالب) اب شاید شمشاد بھائی
محمد وارث لائبریرین جون 14، 2007 #945 اب اے دلِ ناعاقبت اندیش، ضبطِ شوق کر کون لا سکتا ہے تابِ جلوۂ دیدارِ دوست
ماوراء محفلین جون 15، 2007 #956 رات کے راہی تو ہم ہیں ہی۔۔۔ لیکن ابھی صبح ہو رہی ہے۔ لیکن شمشاد بھائی۔۔۔ مجھے سمجھ نہیں آتا۔۔ کہ بھابی آپ کو اتنی رات گئے تک کمپیوٹر استعمال کرنے کیسے دیتی ہوں گی؟
رات کے راہی تو ہم ہیں ہی۔۔۔ لیکن ابھی صبح ہو رہی ہے۔ لیکن شمشاد بھائی۔۔۔ مجھے سمجھ نہیں آتا۔۔ کہ بھابی آپ کو اتنی رات گئے تک کمپیوٹر استعمال کرنے کیسے دیتی ہوں گی؟
شمشاد لائبریرین جون 15، 2007 #957 جب تم اتنی رات کو کمپیوٹر استعمال کر سکتی ہو تو میں کیوں نہیں؟ وہ میرے ساتھ ہی ہوتی ہے۔ اور ہمارا تو ویسے بھی اختتام ہفتہ ہے بلکہ ایک دن تو گزر بھی چکا ہے۔
جب تم اتنی رات کو کمپیوٹر استعمال کر سکتی ہو تو میں کیوں نہیں؟ وہ میرے ساتھ ہی ہوتی ہے۔ اور ہمارا تو ویسے بھی اختتام ہفتہ ہے بلکہ ایک دن تو گزر بھی چکا ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 15، 2007 #960 راہبر نے کہا: السلام علیکم صبح بخیر دوستانِ محفل مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صبح النور یا حبیبی اب جیہ
راہبر نے کہا: السلام علیکم صبح بخیر دوستانِ محفل مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صبح النور یا حبیبی اب جیہ