شمشاد نے کہا:شکریہ گمان کرنے کا۔
کہیے اب آپ کے بازو کا کیا حال ہے؟
محسن نقوی کا ایک شاہکار تو پڑھ آیا ہوں، مزید کچھ؟
ہاں نا۔۔بہت ضروری ہوتی ہیں۔ اب دیکھیں نہ اگر پابندی نہ ہوتی تو میں تو ساری رات کمپیوٹر لے کر ہی بیٹھی رہوں۔بوچھی نے کہا:میرے تو اماں ابا سوئے ہوئے ہیں۔اگر ادھر امی اٹھ کر آ گئیں تو۔۔۔۔پھر اپنی خیر نہیں۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب میں کہوں ماورہ پابندیاں زندگی میں ضروری ہوتیں ہیں ۔
52۔۔۔53۔۔۔سارہ خان نے کہا:ماوراء نے کہا:سارہ خان نے کہا:السلام علیکم ۔۔ کیسے ہیں سب لوگ ۔۔ امید ہے بالکل ٹھیک ٹھاک ہونگے ۔۔۔
وعلیکم السلام، سب ہی اچھے ہیں۔ تم سناؤ۔۔۔گرمی میں شادیاں انجوائے کر رہی ہو یا نہیں؟
میں بھی ٹھیک ہوں ماورا ۔۔۔۔گرمی کا تو پوچھو ہی مت ۔۔52 ۔۔ 53 ٹیمپریچر ہے یہاں ۔۔۔ ۔۔ اور میرا یہ دعویٰ یہا ں آ کر بالکل غلط ہو گیا کہ مجھے گرمی نہیں لگتی ۔۔ ۔۔۔۔۔ لیکن شادیاں میں نے پھر بھی خوب انجوائے کریں ۔۔ کیوںکہ رات کو تو موسم پھر بھی اچھا ہوجاتا ہے ۔۔ اور یہاں کی شادیاں بڑے مزے کی ہوتی ہیں ۔۔ کل لاسٹ فنکشن ہے ۔۔ پھر میں واپس آ رہی ہوں ۔۔۔ اتنی شدید گرمی میں مزید رہنے کی بالکل ہمت نہیں ۔۔۔
خان صاحب کے محلے کا بتانے کیلیے بہت شکریہ شمشاد صاحب۔ میرے ایک بڑے اچھے دوست تھے راولپنڈی کے، یہاں میرے ساتھ دو تین سال کام کیا لیکن بتایا نہیں، خیر اب کبھی ملے تو ضرور پوچھوں گا۔شمشاد نے کہا:وارث بھائی شکریہ، اچھا ہوں۔
آپ کو ایک بات بتاؤں، راولپنڈی میں ایک محلہ ہے، اس کا نام وارث خان ہے۔
اب تو رات کے راہیوں کے آنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔