کون ہے جو محفل میں آیا 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
شکریہ گمان کرنے کا۔

کہیے اب آپ کے بازو کا کیا حال ہے؟

محسن نقوی کا ایک شاہکار تو پڑھ آیا ہوں، مزید کچھ؟
 

حجاب

محفلین
شمشاد نے کہا:
شکریہ گمان کرنے کا۔

کہیے اب آپ کے بازو کا کیا حال ہے؟

محسن نقوی کا ایک شاہکار تو پڑھ آیا ہوں، مزید کچھ؟

کافی بہتر ہوں اب ، درد کم ہوگیا ہے۔ شاعری لکھی تو ہے کافی مگر ابھی پوسٹ نہیں کی کروں گی جلد ہی۔
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
میرے تو اماں ابا سوئے ہوئے ہیں۔اگر ادھر امی اٹھ کر آ گئیں تو۔۔۔۔پھر اپنی خیر نہیں۔۔۔


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol: :lol: اب میں کہوں ماورہ پابندیاں زندگی میں ضروری ہوتیں ہیں ۔ :lol: :lol: :lol:
ہاں نا۔۔بہت ضروری ہوتی ہیں۔ اب دیکھیں نہ اگر پابندی نہ ہوتی تو میں تو ساری رات کمپیوٹر لے کر ہی بیٹھی رہوں۔ :cry:
 

ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
السلام علیکم ۔۔ کیسے ہیں سب لوگ ۔۔ امید ہے بالکل ٹھیک ٹھاک ہونگے ۔۔۔ :)

وعلیکم السلام، سب ہی اچھے ہیں۔ تم سناؤ۔۔۔گرمی میں شادیاں انجوائے کر رہی ہو یا نہیں؟

میں بھی ٹھیک ہوں ماورا ۔۔۔۔گرمی کا تو پوچھو ہی مت ۔۔52 ۔۔ 53 ٹیمپریچر ہے یہاں ۔۔۔ :( ۔۔ اور میرا یہ دعویٰ یہا ں آ کر بالکل غلط ہو گیا کہ مجھے گرمی نہیں لگتی ۔۔ :( ۔۔۔۔۔ لیکن شادیاں میں نے پھر بھی خوب انجوائے کریں ۔۔ کیوںکہ رات کو تو موسم پھر بھی اچھا ہوجاتا ہے ۔۔ اور یہاں کی شادیاں بڑے مزے کی ہوتی ہیں ۔۔ کل لاسٹ فنکشن ہے ۔۔ پھر میں واپس آ رہی ہوں ۔۔۔ اتنی شدید گرمی میں مزید رہنے کی بالکل ہمت نہیں ۔۔۔ :(
52۔۔۔53۔۔۔ :shock: :shock:
چل میرا بچہ۔۔۔وہاں سے نکلنے کی کر۔۔۔۔ :p
چلو۔۔۔شکر ہے رات کے فنکشنز تھے۔ ورنہ دن کو تو حال ہو جاتا۔۔چلو۔۔جلدی سے واپس آ جاؤ۔۔۔ میں نے تمھیں ایک بات بھی بتانی ہے۔ :p
 

محمد وارث

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
وارث بھائی شکریہ، اچھا ہوں۔

آپ کو ایک بات بتاؤں، راولپنڈی میں ایک محلہ ہے، اس کا نام وارث خان ہے۔

اب تو رات کے راہیوں کے آنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
خان صاحب کے محلے کا بتانے کیلیے بہت شکریہ شمشاد صاحب۔ میرے ایک بڑے اچھے دوست تھے راولپنڈی کے، یہاں میرے ساتھ دو تین سال کام کیا لیکن بتایا نہیں، خیر اب کبھی ملے تو ضرور پوچھوں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ضرور پوچھیئے گا، مشہور و معروف محلہ ہے۔ مری روڈ پر ہی ہے۔ لیکن ضروری نہیں کہ آپ کے دوست کا تعلق اسی محلے سے ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
آ گیا جناب شاہ صاحب

آپ تو سیب کھا کر فارغ ہو چکے ہوں گے، یہاں وقفہ برائے کھانا ابھی شروع ہوا چاہتا ہے۔

خلافِ معمول اس وقت شگفتہ صاحبہ ہیں آنلائن
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو بڑی ایٹمی قسم کی تبدیلی کی ہے آپ نے۔
سیب سے ایکدم پراٹھا۔

آج تو آصف صاحب بھی آنلائن نظر آ رہے ہیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم شمشاد بھائی، آج صبح میں بہت کوشش کی لیکن انٹر نیٹ کی اسپیڈ اتنی کم تھی کہ محفل نہیں براؤز ہوئی۔ بھابھی کیسی ہیں اور آپ سب ؟

کھانے میں کیا ڈش ہے شمشاد بھائی آج !

میں آج ناشتہ گول کیا۔۔۔ اب کھانے پر حملہ کرنا ہے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top