فرذوق احمد
محفلین
آپی سیدہ جی پلیز ایم ایس این پر ہی آ جائیں
اور کل کے لیے سوری
اور کل کے لیے سوری
farzooq ahmed نے کہا:میرا تو شائد وہ نام سننا پسند نہیں کرتیں ۔۔۔
اور اگر ایسا ہے تو ایسے ہی سہی ۔۔
اب آپ ہی
سیدہ شگفتہ نے کہا:farzooq ahmed نے کہا:میرا تو شائد وہ نام سننا پسند نہیں کرتیں ۔۔۔
اور اگر ایسا ہے تو ایسے ہی سہی ۔۔
اب آپ ہی
فرذوق ایسی بات کیوں کہی؟ جویریہ بالکل بھی ایسی نہیں ہیں۔ اور ہاں خود بات کرنا اچھی بات ہے۔
fahim نے کہا:دخل اندازی کے لیے معذرت چاہتا ہوں
لیکن آپ کی یہ بات کہ خود سے بات کرنا اچھی بات ہوتی ہے
میری نظر میں غلط ہے
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو کسی طرح بھی نہیں مانتے چاہے ان کے سامنے آپ اپنی گردن ہی کیوں نہ کٹادیں۔
ایسے لوگوں کے سامنے تو صرف انسان خاموشی اختیار کرلے بس۔
farzooq ahmed نے کہا:آپی سیدہ جی پلیز ایم ایس این پر ہی آ جائیں
اور کل کے لیے سوری
اعجاز اختر نے کہا:شکریہ شمشاد۔ ادھر چار دن سے میں دن میں نہیں آ پا رہا تھا دفتر میں میٹنگ اور ایک ویک شاپ کے باعث۔
اب شمشاد ہی۔
شمشاد نے کہا:لیکن ظفری بھائی بہت سارے کندھے تو ایسے ہیں کہ آنچل کا بوجھ بھی نہیں اٹھا سکتے، انہیں آپ کیا کہیں گے؟