کون ہے جو محفل میں آیا - 50

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم

میں پھر سے آگئی چائے کے ساتھ

images
 

مقدس

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں آپی۔۔

ہی ہی ہی آپ دو کپ لے لیں
یہ عادت مجھے شمشاد بھیا ہی نے ڈالی ہے کہ آتے ہوئے چائے لایا کروں
 

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم اور وعیلکم السلام

بہت بری عادت ڈالی ہے :rolleyes:
اگر لانا ہی ہو تو کوئی آم کا شربت یا سنگترے کا لایا کریں :) چائے مضر صحت ہوتی ہے :eek:
 

میم نون

محفلین
بہت بہت شکریہ :)

آپ سنائیں کیسی ہیں؟

آپ تو ماشاءاللہ کودک کہانیوں کو ڈھیر لگاتی جا رہی ہیں :) کیا لکھنے کی رفتار میں فرق آیا؟
 

مقدس

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں الحمدللہ
آئی ایم ٹرائینگ بھیا۔۔
آج کل کچھ بزی ہو گئی ہوں۔۔ تو تھوڑا سلو ہوا ہے ۔۔ سپیڈ تو بہت اچھی ہو گئی ہے اب
ایک پیج 5 منٹ میں ٹائپ ہو جاتا ہے اگر ایک ہی سیٹنگ میں کروں تو
 

شمشاد

لائبریرین
میری آج چھٹی تھی، رات کو ہوائی مستقر پر تھے، بہت دیر سے واپس آئے، تو سارا دن سوئے رہے۔

نوید کو کیا معلوم کہ چائے کیا ہوتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top