کیا، ایک صفحہ پانچ منٹ میں
بہت خوب۔
میں تو آدھا گھنٹہ لگا دیتا ہوں ایک صفحہ لکھنے میں
السلامُ علیکم اور وعیلکم السلام
بہت بری عادت ڈالی ہے
اگر لانا ہی ہو تو کوئی آم کا شربت یا سنگترے کا لایا کریں چائے مضر صحت ہوتی ہے
اللہ سائیں کا فضل ہے آپ سناؤ؟؟؟
خبردار اگر چائے کو کچھ بھی کہا تو۔
"ہائے ظالم تُو نے پی ہی نہیں"