کیا، ایک صفحہ پانچ منٹ میں
بہت خوب۔
میں تو آدھا گھنٹہ لگا دیتا ہوں ایک صفحہ لکھنے میں![]()
السلامُ علیکم اور وعیلکم السلام
بہت بری عادت ڈالی ہے
اگر لانا ہی ہو تو کوئی آم کا شربت یا سنگترے کا لایا کریںچائے مضر صحت ہوتی ہے
![]()
اللہ سائیں کا فضل ہے آپ سناؤ؟؟؟![]()
خبردار اگر چائے کو کچھ بھی کہا تو۔
"ہائے ظالم تُو نے پی ہی نہیں"