کون ہے جو محفل میں آیا - 50

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
ہمممم :worried:

اگر کوئی نہیں لے جاتا تو 1122 کو فون کریں :confused:

ویسے آنے دیں عائشہ کو میں خبر لیتا ہوں :loser:
 
شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر کے پاس جانے کے لیے اپنی ماما کو ہی ساتھ لے جاؤ۔ کم از کم اپنا بی پی تو چیک کرواؤ۔
 
میم نون

محفلین
السلامُ علیکم،

جی آپ کی خبر اسی لئیے لینی ہے کہ آپ ناعمہ کو کسی اچھے سے ڈاکٹر کے پاس لیکر کیوں نہیں جاتے :mad:
شاکر بھائی سے ہی درخواست کریں کہ وہ لے جائیں، اگر نہ مانیں تو اپنا "روب" استعمال کریں :eek:
 
عائشہ عزیز

وعلیکم السلام
بھیا میں نے تھوڑی لے کر جانا ہے امی جان لے کر جائیں گی ناں:sad2:
اور ہاں آپ نے روب کو جان بوجھ کر غلط لکھا ہے شاید؟
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام ملائکہ
آپ اتنا کم کیوں آتی ہو ؟ محفل میں ایک آپ ہی تو میری کلاس فیلو ہو اور آپ آتی ہی نہیں ہو :rolleyes:
 
میم نون

محفلین
السلام علیکم سب کو میری طرف سے رمضان کا مہینہ بہت مبارک ہو

وعلیکمُ السلام، خیر مبارک :)

وعلیکم السلام
بھیا میں نے تھوڑی لے کر جانا ہے امی جان لے کر جائیں گی ناں:sad2:
اور ہاں آپ نے روب کو جان بوجھ کر غلط لکھا ہے شاید؟

تو امی سے بولیں ناں کہ لیکر جائیں :)
"روب" کو چھوڑیں آپ اسے رعب کر لیں
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
جی بھیا امی جان نے پرسوں سفر کیا تھا ناں اس وہ خود بھی تھوڑا تھک گئیں تھیں انشااللہ لے جائیں گی :)
 
میم نون

محفلین
اچھی بات ہے۔

لیکن دیکھ لیں آپ کو دیکھ کر دوبارہ سے غائب ہو گئی ہیں :rolleyes:

آپ کا زرلٹ کب نکلنا ہے؟ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top