عقائد تو ہو سکتے ہیں نا، وہاں کے ساتھپر میں تو فیصل آباد میں رہتی ہوں
میں لے جاتا ہوں، بتائیں کب جانا ہےکوئی ویلا نہیں ہوتا نا کس کے ساتھ جاؤں
السلامُ علیکم،
جی آپ کی خبر اسی لئیے لینی ہے کہ آپ ناعمہ کو کسی اچھے سے ڈاکٹر کے پاس لیکر کیوں نہیں جاتے
شاکر بھائی سے ہی درخواست کریں کہ وہ لے جائیں، اگر نہ مانیں تو اپنا "روب" استعمال کریں
السلام علیکم سب کو میری طرف سے رمضان کا مہینہ بہت مبارک ہو
وعلیکم السلام
بھیا میں نے تھوڑی لے کر جانا ہے امی جان لے کر جائیں گی ناں
اور ہاں آپ نے روب کو جان بوجھ کر غلط لکھا ہے شاید؟
وعلیکم السلام ملائکہ
آپ اتنا کم کیوں آتی ہو ؟ محفل میں ایک آپ ہی تو میری کلاس فیلو ہو اور آپ آتی ہی نہیں ہو
شائد اس لئیے کہ کہیں آپ اسکی کلاس لینی نہ شروع کر دیں، آخر کو کلاس فیلو جو ہو