کون ہے جو محفل میں آیا - 52

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
ارے نہیں ۔۔۔۔ ایسی بات نہیں ۔ میں تو آپ کے ساتھ ایسے ہی شغل لگا رہا تھا ۔ کیونکہ مجھے بھی یہی تکلیف ہے اور گلے کے درد میں سب سے زیادہ تکلیف دہ یہ بات ہوتی ہے کہ اس کو جسم کے دوسرے حصوں کی طرح درد میں دبایا نہیں جاسکتا ۔ :biggrin:
ویسے میں نے جتنی انگلش اردو میں لکھی ہے ۔ اس سے اندازہ ہوگیا ہے کہ میں اسے انگلش میں ہی لکھ لیتا تو اچھا تھا کہ کئی کئی بار ایک ہی لفظ کو صحیح کرکے لکھنا پڑھ گیا ۔ ;)

ہاہاہاہاہا بھیا آپ بھی ناں
یہ ساجد بھیا اور شمشاد بھیا میرا گلا دبانے کی کوشش میں تھے
 
ظفری

لائبریرین
یہ غرارے بھی عجب چیز ہیں چاہو تو پہن لو نہیں چاہو تو منہ سے باہر انڈیل دو۔

اللہ معاف کرے غرارے منہ سے پروناؤنس کرکے بھی خرارے لکھ رہا ہوں ۔ ویسے آپ نے میرے فرمان کے بعد یہ اچھا کام سنھبال لیا ہے ۔ ایک پچھلے ٹاپک پر بھی “ پنہاں “ اور “ فرغ “ پر بھی آپ کی نادیدہ تصحیح کا مشاہدہ ہوا ہے ۔ ;)
 
ساجد

محفلین

ظفری بھائی ، سب کی نہیں بس کچھ اراکین کی عبارتی تصحیح کبھی کبھار میرے ہاتھوں ہو جاتی ہے۔ سب کی کرنے بیٹھ جاوں تو میں خود تصلیح طلب بن جاؤں گا۔
 
ظفری

لائبریرین
بالکل دبایا جا سکتا ہے۔ بلکہ اس کے اتنے اچھے رزلٹ نکلتے ہیں کہ تمام تکلیفوں سے ہمیشہ کے لئیے نجات مل جاتی ہے۔:)

فی الوقت تو ایک ہی تکلیف سے نجات پیشِ نظر ہے ۔ تمام تکلیفوں سے نجات سے پہلے ایک دو ضروری کام ہیں ۔ وہ کرلیں تو پھر آپ کے زرلٹ کی افادیت پر غور کرتے ہیں ۔ ;)
 
ظفری

لائبریرین
ہاہاہاہاہا بھیا آپ بھی ناں
یہ ساجد بھیا اور شمشاد بھیا میرا گلا دبانے کی کوشش میں تھے

ساجد بھیا کا تو نہیں پتا ۔۔۔۔ ہاں البتہ شمشاد بھائی سے کسی کا گلا بچ جاتا ہے تو وہ اس کی شادی کروانے پر تُل جاتے ہیں ۔ ;)
 
فی الوقت تو ایک ہی تکلیف سے نجات پیشِ نظر ہے ۔ تمام تکلیفوں سے نجات سے پہلے ایک دو ضروری کام ہیں ۔ وہ کرلیں تو پھر آپ کے زرلٹ کی افادیت پر غور کرتے ہیں ۔ ;)

اچھا تو آپ نے ہماری بھابھی کو "تکلیف" گردانا جس سے آپ نجات چاہتے ہیں؟ آپ کو خوف نہیں آیا کہ ہم ان سے رابطہ کر کے آپ کی شکایت داغ سکتے ہیں؟ :)
 
ساجد

محفلین
ساجد بھیا کا تو نہیں پتا ۔۔۔۔ ہاں البتہ شمشاد بھائی سے کسی کا گلا بچ جاتا ہے تو وہ اس کی شادی کروانے پر تُل جاتے ہیں ۔ ;)
اب پتا چلا کہ آپ کا گلا کیوں درد کر رہا ہے۔ بھابھی کو کیسے خبر کی جا سکتی ہے کہ ظفری بھائی کا گلا پھر سے خراب ہو گیا ہے۔ وہ اچھا علاج کریں گی۔:)
 
ظفری

لائبریرین
اب پتا چلا کہ آپ کا گلا کیوں درد کر رہا ہے۔ بھابھی کو کیسے خبر کی جا سکتی ہے کہ ظفری بھائی کا گلا پھر سے خراب ہو گیا ہے۔ وہ اچھا علاج کریں گی۔:)
ان کا بھی گلا خراب ہے ۔ خوب گذرے گی جب مل بیٹھیں گے دیوانے دو ۔۔۔۔ :biggrin:
 
mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم
میں بھی حاضر ہوں، ادھر تو علاج معالجہ چل رہا ہے،
ادھر ہمارا گلا خراب ہو تو فورا ایماکسل یا اگومینٹن کھا لی اور گلا فرسٹ کلاس :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top