کون ہے جو محفل میں آیا - 52

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم
میں بھی حاضر ہوں، ادھر تو علاج معالجہ چل رہا ہے،
ادھر ہمارا گلا خراب ہو تو فورا ایماکسل یا اگومینٹن کھا لی اور گلا فرسٹ کلاس :)

و علیکم السلام

لیکن ایک گولی کھانے سے تو کچھ نہیں ہو گا، یہ antibiotic کچھ دن تو کھانی پڑتی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

پپو بھائی آپ السلام میں ہر دفعہ الف اور لام کیوں گول کر جاتے ہیں؟
 

mfdarvesh

محفلین
وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں درویش بھائی؟ :)
وعلیکم السلام، بھائی جان اللہ کا کرم ہے، بلکل ٹھیک ہوں، اسلام آباد میں ان دنوں تیز گرمی ہے بارش کے باوجود

وعلیکم السلام بیٹا، کیسے ہو آپ

و علیکم السلام

لیکن ایک گولی کھانے سے تو کچھ نہیں ہو گا، یہ antibiotic کچھ دن تو کھانی پڑتی ہیں۔
جی ہاں، پر فرق پڑ جاتا ہے
 

ساجد

محفلین
مہنگائی کے اس دور میں اجتماعی شادیاں تو معمول کی کارروائی بنتی جا رہی ہیں لیکن محفل پہ فاصلاتی قباحت کی بنا ء پہ اجتماعی مزاج پرسی کا رواج ڈالنے جا رہا ہوں۔
تو بھئی ، مقدس بتائے کہ کھانسی کی کیا پوزیشن ہے؟۔ ظفری بھیا اور ہماری بھابھی کے گلے جو بڑے اتفاق اور سلوک سے ایک ساتھ خراب ہو چکے ہیں ابھی ٹھیک ہوئے یا نہیں؟ قابل احترام سیدہ شگفتہ صاحبہ کا بخار کیسا ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top