کون ہے جو محفل میں آیا - 52

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جیسے آپ کی مرضی

لیکن یہ آپ سے ناراض ہوئی ہی کیوں ہے؟ اس کو تو جرمانہ کرنا چاہیے۔
 
شمشاد بھائی، یہ تو گڑیا رانی آ کر ہی بتائیں گی کہ بھیا سے کیا خطا یا جرم سرزد ہوئی ہے۔ :)

اور جرمانے کی بات نہ کریں ورنہ آخر کو ہماری ہی جیب سے جانا ہے وہ بھی۔ :)
 
خیر قصہ مختصر یوں کہ پڑھا نہیں جاتا تو کوئی بات نہیں، لیکن آئندہ ایسا کچھ بھیا کے لئے لکھا بھی نہیں جانا چاہئے۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہا آپ کو پتا چل گیا کہ آئی ڈڈنٹ ہیڈ مائی بریک فاسٹ

لنچ کا بھی پتا نہیں ہے بھیا
لیٹس سی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top