شمشاد
لائبریرین
آج موڈ خراب ہے۔۔
میرے ہاتھ اگر اتنے لمبے ہوتے کہ فیصل آباد پہنچ سکتے تو دو منٹ میں ٹھیک کر دیتا۔
آج موڈ خراب ہے۔۔
جی شمشماد بھائی کچھ ایسا ہی ہے ابھی چاند بابو کا فون آیا ہے شائد تھوڑی دیر تک میرے پاس آجائیں میں کہتا ہوں ان سے آن لائن ہوںاس کا مطلب میں نے صحیح لکھا تھا کہ “وہ بیگم کو پیارے ہو گئے ہیں۔“
چاند بابو کی کوئی خیر خیریت نہیں موصول ہوئی عرصہ ہوا۔
اس کا مطلب میں نے صحیح لکھا تھا کہ “وہ بیگم کو پیارے ہو گئے ہیں۔“
ہماری طرف سے بھی سلام عرض کر دیجیے گا۔
میرے ہاتھ اگر اتنے لمبے ہوتے کہ فیصل آباد پہنچ سکتے تو دو منٹ میں ٹھیک کر دیتا۔
السلام علیکم
ابنِ سعید بھیا کہئے کیسے ہیں آپ؟
میں ابھی پپو ڈاکٹر کے پاس پہنچا تو مجھے ان کا پیغام ملا کہ اردومحفل کے پیارے پیارے دوست مجھے یاد کر رہے ہیں۔
میں نے بہتر یہی سمجھا کہ خود آ کر آپ سب سے سلام دعا کر لی جائے۔ آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے ابھی تک یادرکھا ہے۔
گردشِ دوراں نے مصروفیات کچھ ایسی کر دی ہیں کہ نیٹ کے لئے وقت کم نکلتا ہے اور جو نکلتا ہے وہ اردونامہ پر صرف ہو جاتا ہے اس لئے باقی کوئی نیٹ گردی تقریبا نا ہونے کے برابر ہے۔
بہرحال انشااللہ آئندہ چکر لگانے کی کوشش کرتا رہوں گا۔
واعلیکم السلام شمشاد بھیا بہت بہت شکریہ آپ کے پیار بھرے سلام اور پرخلوص یادوں کا۔ انشااللہ اب گاہے بگاہے حاضری ہوتی رہے گی۔
السلام علیکم ونس آگین
شمشاد بھیا اگر کسی کو کسی ریزن کے بغیر غصہ آ رہا ہو تو کیا کرنا چاہیے
خبردار جو اُسے بھینس کہا تو، ورنہ بھینس بُرا مان جائے گی۔
شمشاد بھیا اگر کسی کو کسی ریزن کے بغیر غصہ آ رہا ہو تو کیا کرنا چاہیے