ابن سعید
خادم
میں بھی بخیر ہوں الحمد للہ !
بچے بڑے ہو رہے ہیں مصروفیت کم ہونے کے بجائے بڑھ گئی ہے۔
مصروفیت بھلا کب کم ہوتی ہے، یہ تو روز بروز بڑھنے والی چیز ہے اپیا۔
میں بھی بخیر ہوں الحمد للہ !
بچے بڑے ہو رہے ہیں مصروفیت کم ہونے کے بجائے بڑھ گئی ہے۔
کیا کرنا ہوتا ہے ؟ ویسے میں ابھی سو نہیں رہی تھوڑی ڈانٹ پڑے تو شاید نیند آجائے
پھر بٹیا رانی
بی بی کس کو بولا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ہاں جی نائمہ بی بی کیسی ہیں آپ صبح کی چائے پی لی؟
میں ٹھیک ہوں لالہ آپ سنائیں کیسے ہیںِ؟؟؟؟ اور فریحہ کیا کر رہی ہے؟؟وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ہماری بٹیا رانی؟