شب بخیر بٹیا رانی۔ بہت بہت خوش رہیں اور مسکراتی رہیں۔ :)
عائشہ عزیز لائبریرین ستمبر 22، 2011 #343 دیکھئے" شب بخیر" بول تو دیا اس کا مطلب اب بٹیا یہاں نظر نہ آئیں ۔
ابن سعید خادم ستمبر 22، 2011 #345 ہماری آج کی کلاسیز اور میٹنگز تمام ہو گئی ہیں۔ اب سوچ رہے ہیں کہ گھر چلے جائیں اور کچھ کھا پی لیں۔ تب تک ہماری مقدس بٹیا ایک آدھ کہانیاں ٹائپ فرما لیں گی ان شاء اللہ۔
ہماری آج کی کلاسیز اور میٹنگز تمام ہو گئی ہیں۔ اب سوچ رہے ہیں کہ گھر چلے جائیں اور کچھ کھا پی لیں۔ تب تک ہماری مقدس بٹیا ایک آدھ کہانیاں ٹائپ فرما لیں گی ان شاء اللہ۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 22، 2011 #346 کھانے میں یاد رکھیے گا۔ میں تو اپنی بلیوں کے لیے کھانا لینے جا رہا ہوں۔
ابن سعید خادم ستمبر 22، 2011 #347 ہم ایک ہینڈ واش لائے تھے اس سے ہاتھ دھونے کے بعد لائم اور کوکونٹ کی ملی جلی خوشبو آتی ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 23، 2011 #348 یہاں پر بھی بہت سے ملتے ہیں مختلف خوشبوؤں والے۔ ہاتھ دھونے کے بعد خوشبو آتی ہے تو اچھا لگتا ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 23، 2011 #352 یہی تو مسئلہ ہے سعود بھائی کہ وہ کیک نہیں کھاتیں۔ صرف اپنا کھانا کھاتی ہیں۔ یہ والا یا پھر یہ والا
ابن سعید خادم ستمبر 23، 2011 #353 یہاں تو کسی بھی گروسری اسٹور میں چلے جائیں، کتوں اور بلیوں کے خوراک بڑی مقدار میں موجود ملتے ہیں۔
ابن سعید خادم ستمبر 23، 2011 #355 وعلیکم السلام۔ بٹیا رانی، یہ کیا بات ہوئی بھلا کہ آئیں اور فوراً یہ جا وہ جا؟
ابن سعید خادم ستمبر 23، 2011 #357 وعلیکم السلام۔ آپ جب تک یہاں ہیں تب تک محفل سنبھالیں، ہم ذرا ایک نیند لے لیں۔
ناعمہ عزیز لائبریرین ستمبر 23، 2011 #359 ابن سعید نے کہا: وعلیکم السلام۔ بٹیا رانی، یہ کیا بات ہوئی بھلا کہ آئیں اور فوراً یہ جا وہ جا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں کہاں گئی تھی لالہ، لائٹ چلی گئی تھی
ابن سعید نے کہا: وعلیکم السلام۔ بٹیا رانی، یہ کیا بات ہوئی بھلا کہ آئیں اور فوراً یہ جا وہ جا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں کہاں گئی تھی لالہ، لائٹ چلی گئی تھی