میں ادھر ہی ہوں بھائی لوگ جمعہ کی نماز کے لئے گئے ہو ں گے:)
شمشاد لائبریرین ستمبر 23، 2011 #365 کرنا کیا ہے، اس وقت دوپہر کے کھانے کا وقت ہوا چاہتا ہے اور میں کھانے کا انتظار کر رہا ہوں۔ خاتون اول ہے کہ باورچی خانے سے نکلنے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔
کرنا کیا ہے، اس وقت دوپہر کے کھانے کا وقت ہوا چاہتا ہے اور میں کھانے کا انتظار کر رہا ہوں۔ خاتون اول ہے کہ باورچی خانے سے نکلنے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔
ابن سعید خادم ستمبر 23، 2011 #371 ہم بھی یہیں ہیں اور سوچ رہے ہیں کہ شمشاد بھائی کے سلاد کا صفایا کر دیں۔
ابن سعید خادم ستمبر 23، 2011 #373 ہم نے تو اس لئے بتایا کہ کوئی اور بھی شریک ہونا چاہے تو ابھی سے شریک ہو جائے ورنہ بعد میں شکایتیں موصول ہوں گی۔
ہم نے تو اس لئے بتایا کہ کوئی اور بھی شریک ہونا چاہے تو ابھی سے شریک ہو جائے ورنہ بعد میں شکایتیں موصول ہوں گی۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 23، 2011 #374 سعود بھائی اور کوئی ہے ہی نہیں اور آج فیصل آباد والی پارٹی تو بالکل ہی غائب ہے۔
ابن سعید خادم ستمبر 23، 2011 #375 نہیں شمشاد بھائی، مقدس بٹیا آس پاس ہی ہیں اور کہانی ٹائپ کر رہی ہیں۔
مقدس لائبریرین ستمبر 23، 2011 #376 ہاہاہاہاہہا کر نہیں رہی کر چکی ہوں بھیا اتنے دنوں سے ٹائپ نہیں کیا تھا کچھ فیلنگ بیٹر ناؤ
شمشاد لائبریرین ستمبر 23، 2011 #378 وہ تو کب کی گھر پہنچ چکی ہو گی، اسی لیے تو اس کا کوئی مراسلہ نہیں آیا۔