mfdarvesh
محفلین
میں نے کچھ پوسٹیں کی ہیں وہ غائب ہو گئی ہیںالحمد للہ ہم بخیر ہیں بٹیا رانی، آپ کیسی ہیں؟ اور درویش بھائی کو کیا مسئلہ درپیش ہے؟
میں نے کچھ پوسٹیں کی ہیں وہ غائب ہو گئی ہیںالحمد للہ ہم بخیر ہیں بٹیا رانی، آپ کیسی ہیں؟ اور درویش بھائی کو کیا مسئلہ درپیش ہے؟
میں نے کچھ پوسٹیں کی ہیں وہ غائب ہو گئی ہیں
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ہماری ننھی پری۔
و علیکم السلام
یہ لوگول گپے کھاؤ۔
الحمدللہ بخیر ہوں بھیا ۔ آپ کیسے ہیں ؟
واؤؤؤؤؤ۔۔۔
تھینکس چاچو مجھے بہت پسند ہیں ،ساتھ میں املی کا کھٹا بھی ہو تو مزہ آجائے صبح ہماری پارٹی ہے شاید گول گپے بھی کھائیں ۔