وعلیکم السلام۔ بٹیا رانی کیسی ہیں آپ؟
ام نور العين معطل ستمبر 24، 2011 #404 کیوں شرمندہ کر رہے ہیں ، یہ لغوی غلطی یا کسر نفسی نہیں ہے۔ ... گڑیا کیسی ہے آپ کی؟ بابا ماما بول لیتی ہے؟
کیوں شرمندہ کر رہے ہیں ، یہ لغوی غلطی یا کسر نفسی نہیں ہے۔ ... گڑیا کیسی ہے آپ کی؟ بابا ماما بول لیتی ہے؟
ابن سعید خادم ستمبر 24، 2011 #405 فریحہ بٹیا تو بہت پہلے سے ابو ابو کی گردان کر رہی ہیں۔ آپ نے تھوڑی سی کوشش کی ہوتی تو شاید پھوپھی کہنا بھی سیکھ لیتیں۔
فریحہ بٹیا تو بہت پہلے سے ابو ابو کی گردان کر رہی ہیں۔ آپ نے تھوڑی سی کوشش کی ہوتی تو شاید پھوپھی کہنا بھی سیکھ لیتیں۔
ابن سعید خادم ستمبر 24، 2011 #407 وعلیکم السلام۔ ہم الحمد للہ بخیر ہیں اپیا رانی۔ اور سردیوں میں ہندوستان جانے کا پروگرام بنا رہے ہیں۔ اس بار ان شاء اللہ ریاض ہوکر جائیں گے۔
وعلیکم السلام۔ ہم الحمد للہ بخیر ہیں اپیا رانی۔ اور سردیوں میں ہندوستان جانے کا پروگرام بنا رہے ہیں۔ اس بار ان شاء اللہ ریاض ہوکر جائیں گے۔
ابن سعید خادم ستمبر 24، 2011 #409 بھائی کو سو بار غرض پڑی ہوگی تو خود ہی ملاقات کی کوشش کریں گے، ہم تو اپنے بھانجے بھانجیوں سے ملاقات کریں گے اور ان کے ساتھ کھیلیں گے بھی ان شاء اللہ۔ ہا ہا ہا ہا۔
بھائی کو سو بار غرض پڑی ہوگی تو خود ہی ملاقات کی کوشش کریں گے، ہم تو اپنے بھانجے بھانجیوں سے ملاقات کریں گے اور ان کے ساتھ کھیلیں گے بھی ان شاء اللہ۔ ہا ہا ہا ہا۔
ع عندلیب محفلین ستمبر 24، 2011 #412 ابن سعید نے کہا: بہت دنوں بعد اپیا اتنا مسکرائیں ہیں، لطف آ گیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کی وہ پوسٹ ہی ایسی تھی ۔ ویسے میں بھی عام انسانوں کی طرح ہنستی مسکراتی ہوں
ابن سعید نے کہا: بہت دنوں بعد اپیا اتنا مسکرائیں ہیں، لطف آ گیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کی وہ پوسٹ ہی ایسی تھی ۔ ویسے میں بھی عام انسانوں کی طرح ہنستی مسکراتی ہوں
ع عندلیب محفلین ستمبر 24، 2011 #414 ابن سعید نے کہا: عام انسان کو ہنسنے مسکرانے کی مہلت کب ملتی ہے اپیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بڑی گہری بات کہہ دی آپ نے۔ ویسے آپ کونسے ویزے پر آ رہے ہیں سعودی عرب ۔۔؟
ابن سعید نے کہا: عام انسان کو ہنسنے مسکرانے کی مہلت کب ملتی ہے اپیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بڑی گہری بات کہہ دی آپ نے۔ ویسے آپ کونسے ویزے پر آ رہے ہیں سعودی عرب ۔۔؟
ابن سعید خادم ستمبر 24، 2011 #415 سیاحت یا بزنس وزٹ ویزہ پر آنے کا ارادہ ہے۔ ابھی کنفرم نہیں ہے اپیا۔
ناعمہ عزیز لائبریرین ستمبر 24، 2011 #418 میں ٹھیک ہوں لالہ آپ سنائیں؟؟ اور آپ کے یہاں تو رات ہو گی نا ؟؟؟