ہم ایک بار پھر کوشش کرتے ہیں، اگر نیند آ گئی تو ٹھیک ورنہ پھر کوئی شکایت نہ کرے کہ سعود بھیا سوئے نہیں۔
ابھی تک تو لنچ نہیں کیا ننھی پری لیکن ایک آدھ گھنٹوں میں کر لیں گے ان شاء اللہ۔ اور آپ کو یاد ہے ناں کہ سونے کی دعا پڑھنے سے قبل کیا کچھ کرنا ہوتا ہے؟
السلام علیکم !
کیا حال ہیں سب کے ۔۔۔؟