یعنی کہ کالج سے آ کر بھی سو گئی تھی اور اب پھر سر بھاری ہے، کتنا سوتی ہے یہ لڑکی
![]()
بالکل سو جائیں تاکہ صبح نیند پوری کر کے تازہ دم اٹھیں ، اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں لیکن سونے سے پہلے
اور شب بخیر ۔
بنگال کا جادو سنا تھا، بلیک میجک سنا تھا آج "ہی ہی ہی میجک" کا نام بھی سن لیا۔ یہ یقیناً سب سے زیادہ طاقتور جادو کی قسم ہوگی۔![]()
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا بھیا
آئی کانٹ اسٹاپ لافنگ