ابھی تو ہم اکیلے ہی آ رہے ہیں، اس لئے باادب با ملاحظہ ہوشیار، ہماری راہوں میں پھول بچھائے جائیں، اور لائیٹوں سے ہمارے راستے کو روشن کیا جائے۔
کھانے کے کے بندوبست میں بھی کوہتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔
سعود بھائی اگر اپگریڈ میں مزید وقت ہے تو پھر کچھ مزید پریفکس لائبریری سیکشن میں شامل کر دیں ۔
بس جی ہمارا وقت تو پورا ہوا، ہم تو چلے
اللہ حافظ
بیٹا میں ٹھیک ہوں، آپ کیسے ہو
میں ٹھیک ہوں عائشہ
آپ کیسی ہو
درویش بھیا میں بھی ہوں ناں یہاں پر