عائشہ عزیز
لائبریرین
ماشاءاللہ
یہ تو بہت اچھی بات ہے ۔ مجھے آپ کو اپیا کہنے کے متعلق دوبارہ سوچنا چاہئے پھر تو ۔۔
یہ تو بہت اچھی بات ہے ۔ مجھے آپ کو اپیا کہنے کے متعلق دوبارہ سوچنا چاہئے پھر تو ۔۔
پر مجھے تو نظر آرہے تھے ۔
کیوں؟ اتنا پیارا رشتہ توڑنے کا ارادہ ہے کیا
ہمارا خیال ہے وہ کوئی اور پیارا رشتہ جوڑنے کی بابت سوچ رہی ہوں گی۔ مثلاً رشتے کا رخ تبدیل کر دینا یا پھر کسی ایسے خطاب کا انتخاب جو دونوں ایک دوسرے کے لئے یکساں استعمال کر سکیں۔
ویسے آپ کونسی کلاس میں پڑھتی ہیں؟ اور مستقبل میں ان شاء اللہ کیا بننے کا ارادہ ہے؟
ہمارا خیال ہے وہ کوئی اور پیارا رشتہ جوڑنے کی بابت سوچ رہی ہوں گی۔ مثلاً رشتے کا رخ تبدیل کر دینا یا پھر کسی ایسے خطاب کا انتخاب جو دونوں ایک دوسرے کے لئے یکساں استعمال کر سکیں۔
السلام علیکم
جی جی یہ ہے کہنا چاہ رہی تھی ۔
السلام علیکم
اچھا اچھا! اب سمجھ آئی۔ میں بھی سوچ رہی تھی کہ ابھی تو اس پیارے رشتے کی مٹھاس بھی نہیں گھلی اور اس پر نظر ثانی کا عندیہ دے دیا گیا لیکن آپ کی وضاحت سے بات صاف ہوگئی۔ شکریہ سعود بھائی!
نوٹ: اس شکریہ پر آپ کو ناراضگی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
السلام علیکم
ناز بٹیا کے الفاظ میں کہا جائے تو سعود بھیا کے کمپیوٹر کے قریب ان کی بہنوں کی نفسیات کی کتاب پڑی رہتی ہے۔
ہائیں !! یہ میری نفسیات کی کتاب آپ کے پاس کیا کررہی ہے بھیا چلیں جلدی سی لوٹادیں مجھے ۔۔۔
ارے باپ رے!!! مجھے یاد آیا کہ میں نے تو نفسیات کا مضمون رکھا ہی نہیں تھا یہ آپ کس کتاب کی بات کررہے ہیں ؟
الحمدللہ میں ٹھیک ہوں
آپ سب کیسے ہیں