نازنین ناز
محفلین
وعلیکم السلام ۔۔ آئی واز ویٹنگ فور یو
میں ذاتی پیغام میں ارسال کر رہی ہوں، سعود بھائی آپ بھی ذاتی پیغام میں مقدس بہن کو دی جانے والی خوش خبری چیک کرلیجئے گا۔

ہاہاہاہ بہت ہی مناسب بات ہے مگر میرے ساتھ یہ خوشگوار حادثہ فی الحال نہیں ہوا ہے۔۔۔ہاں مگر والدہ محترمہ یہ حادثہ کروانے کے درپے ہیں ۔۔۔۔
یہی ناں کہ میں نالائق نہیں ہوں
اوہ اچھا۔۔۔ امید ہے کہ وہ بھی خیریت سے ہوں گے۔میں ٹھیک ٹھاک الحمد للہ۔۔۔ مغل صاحب کی بات کر رہے ہو؟؟ یار ان سے تو میرا رابطہ دو ڈھائی سال سے نہیں ہے۔۔۔۔ میں کچھ پڑھائی اور پھر روزگار کے سلاسل میں بندھا ہوا تھا۔۔۔۔
یہ ہم آپ کو کیوں بتائیں؟
السلام علیکم
السلام علیکم
سعود پہلے تو نظامتِ اعلیٰ کے منصب کی مبارکباد۔۔۔ اور اب گلاب جامن کھلاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج تو خوب رونق لگی ہے محفل میں ۔۔
مقدس اپیا کیسی ہیں آپ ؟
امین بھیا خوش آمدید ۔
عائشہ آپ کیسی ہو۔۔ اور ناعمہ کیسی ہیں
بتا دیں ناں بھیا
میں اچھی ہوں عائشہ
آپ کیسی ہو
آج دن میں نہیں آئی آپ
رشوت میں کیا ملے گا؟