اس "سادگی" پہ کون نہ مر جائے اے خدا؟
یا حیرت، محاورتاً کہی گئی بات پر ایسے جواب کی توقع تو ہمارے فرشتوں کو بھی شاید نہ رہی ہو۔
دشموں نے اڑائی ہے کہ دیر رات ایک ننھی سی بٹیا رانی کی ڈانٹ کے بعد سوئے ہوئے بھیا صبح ایک اور گڑیا رانی کی پکار پر نیند کی وادی سے باہر نکل چکے ہیں۔
اب یہ کانگڑی کیا ہوتا ہے
پھر میرے لیے دو بھیج دیں بھیا