آج نیٹ بہت تنگ کر رہا ہے، کل ان شاء اللہ حاضری ہوگی۔
والسلام
آج نیٹ بہت تنگ کر رہا ہے، کل ان شاء اللہ حاضری ہوگی۔
والسلام
السلام علیکم۔۔۔۔اور جنہوں نے پہلے سلام کیا ان کو وعلیکم السلام۔۔۔۔۔
جی عائشہ بیٹا میں ٹھیک ہوں
جی شمشاد بھائی دو چھٹیاں پتہ نہیں ہمیں ہیں یا نہیں
کیونکہ وفاق میں تو ہیں پر صوبوں نے اپنے معاملات خود طے کرنے ہیں، شہباز صاحب تو نہیں مان رہے ہیں
ہمارے لوگوں کو یہ سمجھ نہیں آرہی کہ پوری دنیا دوچھٹیاں کرتی ہے مگر ہم سے زیادہ ترقی یافتہ ہے
دراصل ہم نظم و ضبط نہیں چاہتے
درویش بھائی جس کی جتنی دھونس چلتی ہے وہ چلا لیتا ہے۔ مار تو غریب آدمی کو پڑتی ہے۔
ہمیں بھی چھٹیاں ہوجائیں ناں اللہ کرے ۔۔
ایک چھٹی تو چھٹی لگتی ہی نہیں ہے اتنی جلدی گزر جاتی ہے
جی بلکل درست
مار غریب کو ہی پڑتی ہے اور برداشت بھی وہی کرتا ہے، انقلاب آئے گا انشااللہ میری ارض پاک پہ
درویش بھائی شکریہ۔۔۔ میں پرانا رکن ہوں مگر غیر حاضر رہا کرتا ہوں
عائشہ باجی۔۔اللہ کا کرم ٹھیک ہوں آپ لوگ سنائیں کیسے ہیں؟