کون ہے جو محفل میں آیا -54

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
جی بٹیا وہ کشمیر یونیورسٹی میں ہوتی ہیں۔ ہم آپ کو ان کی تصویر بھجوا دیتے ہیں۔ وہ آپ ان کے نام کے ساتھ چپکا دیجئے گا لفافے پر تاکہ لفافہ انھیں کو ملے۔ :) :) :) :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اچھی ہوں بھیا اور خوش بھی ۔۔:)
آپ کو پتہ ہے آج میری ابھی تعریف ہو رہی تھی امی جان کہہ رہی تھیں " عائشہ کو اب چائے بھی بنانی آگئی ہے اور انڈے کا آملیٹ بھی ":grin:
 
ما شاء اللہ۔ یہ تو بڑی خوشی کی بات ہے کہ آپ نے کچھ نیا سیکھ لیا، پہلے تو آپ صرف انڈا فرائی اچھا بناتی تھیں ناں؟ اور اس سے بھی زیادہ خوش کن بات یہ ہے کہ امی نے اس بات کو نوٹس کیا اور خوش ہو کر آپ کی تعریف بھی کی۔ :)
 
آپ کو پتا ہے، ہم آملیٹ میں مرچیں نہیں ڈالتے۔ سرخ مرچیں تو کبھی بھی نہیں۔ ہاں کبھی کبھار ہری مرچیں ڈالتے ہیں۔ :)
 
ایسے میں تو بھیا کے پاس زہریلا آملیٹ کھا کر اس کو بنانے والے کی تعریف کرنے کے علاوہ کوئی چارہ کار بھی نہیں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top