کون ہے جو محفل میں آیا -54

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
سُنا ہے عائشہ کو چائے بنانی آ گئی ہے۔ اب وہ بنا کر پلائے تو معلوم بھی ہو کہ واقعی آ گئی ہے۔

وہ عرض کیا ہے نا
تیرے وعدے پہ ہم جیے تو یہ جانے جھوٹ جانا

ان تلوں میں تیل نہیں ہے، ہاں امید پہ دنیا قائم ہے :)

میں تو کہتا ہوں جو انقلاب کل آنا ہے وہ آج ہی آ جائے اور جو گند اور کچرا جمع ہوا ہوا ہے وہ سب بہا کر لے جائے۔

آمین
اللہ وہ انقلاب جلد لے کے آئے
جب غریب روٹی کی بھیک نہ مانگے، بس وہ وقت آجائے اللہ کرے
 
محمد امین

لائبریرین
اچھا جناب
اب دیکھا ہے واقعی آپ تو اپنے بیج میٹ ہی لگ رہے ہیں
پر میں تو آپ کو پہلی دفعہ ہی لائیو دیکھا ہے
ہاہاہاہا بیچ میٹ کس حوالے سے؟:grin: اب ہمیں دیکھ ہی لیا ہے تو اللہ کا شکر ادا کریں کہ وہ شئے دیکھنے کو ملی ہے جس سے باقی دنیا محروم ہے ہی ہی ہی ہی ہی
الحمدللہ ۔۔
ویسے بھیا آپ پڑھتے ہیں ؟
میں اس جون تک تو پڑھتا تھا۔۔۔ اب بر سرِ روزگار ہوں الحمد للہ۔۔اگلے سال سے ماسٹرز کرنے کا ارادہ ہے انشاءاللہ۔۔۔ آپکے اگلے سوال کا جواب بھی دے دوں، الیکٹرونک انجینئر ہوں۔۔
وہ عرض کیا ہے نا
تیرے وعدے پہ ہم جیے تو یہ جانے جھوٹ جانا

ان تلوں میں تیل نہیں ہے، ہاں امید پہ دنیا قائم ہے :)

آمین
اللہ وہ انقلاب جلد لے کے آئے
جب غریب روٹی کی بھیک نہ مانگے، بس وہ وقت آجائے اللہ کرے

انقلاب مجھے نہیں لگتا کہ اس ملک میں آئےگا۔۔۔ اور غریب تو آج بھی بھیک مانگ رہا ہے جناب۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
ترقی یافتہ ممالک میں ہوتا ہے ناں یہاں تو ترقی کا پہیہ اُلٹا چل رہا ہے۔ کوئی بھی محکمہ دیکھ لیں اگر کہیں ترقی نظر آئے تو بتائیے گا سوائے کرپشن انڈسٹری کے جس میں دن دگنی رات چوگنی سے بھی زیادہ ترقی ہو رہی ہے۔
 
mfdarvesh

محفلین
ہاہاہاہا بیچ میٹ کس حوالے سے؟:grin: اب ہمیں دیکھ ہی لیا ہے تو اللہ کا چکر ادا کریں کہ وہ شئے دیکھنے کو ملی ہے جس سے باقی دنیا محروم ہے ہی ہی ہی ہی ہی

میں اس جون تک تو پڑھتا تھا۔۔۔ اب بر سرِ روزگار ہوں الحمد للہ۔۔اگلے سال سے ماسٹرز کرنے کا ارادہ ہے انشاءاللہ۔۔۔ آپکے اگلے سوال کا جواب بھی دے دوں، الیکٹرونک انجینئر ہوں۔۔

انقلاب مجھے نہیں لگتا کہ اس ملک میں آئےگا۔۔۔ اور غریب تو آج بھی بھیک مانگ رہا ہے جناب۔۔

جی جی اللہ کا شکر ہے

اور اتنی مایوسی بھی اچھی نہیں ہے، اللہ نے اس ملک کو قائم رکھنے کے لیے بنایا ہے اور وہی کارساز ہے انشااللہ انقلاب آک رہے گا
 
mfdarvesh

محفلین
آج میں بہت لیٹ ہو گیا ہوں
رات کے تقریبا ساڑھے گیارہ بجنے والے ہیں، زیادہ دیر کردی تو صبح کیا نماز میں مشکل ہوتی ہے
شب بخیر
 
شمشاد

لائبریرین
آہا۔۔۔۔ رج کے سونا۔۔۔ شمشاد بھائی آپ نے تو نیند کی یاد دلا دی اتنا زرخیز جملہ کہہ کر۔۔۔۔

کیا کریں امین بھائی ہفتے کے باقی دنوں میں بمشکل پوری ہو پاتی ہے تو چھٹی والے دن ہی ساری کسر نکالنی ہوتی ہے ناں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top