آپ کیسے ہیں سعود بھیا
ابن سعید خادم اکتوبر 10، 2011 #82 ہم بھی الحمد للہ بخیر ہیں بٹیا رانی۔ آپ کہاں ہیں، آفس میں یا گھر پر؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 10، 2011 #91 عائشہ عزیز نے کہا: پتہ نہیں شام سے سر بھاری ہے اور درد بھی ہورہا ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ناعمہ کے سر کا سایہ پڑ گیا ہو گا۔
عائشہ عزیز نے کہا: پتہ نہیں شام سے سر بھاری ہے اور درد بھی ہورہا ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ناعمہ کے سر کا سایہ پڑ گیا ہو گا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 10، 2011 #93 لیں آپ کو علم ہی نہیں سعود بھائی۔ ناعمہ کے سر میں اکثر سر درد رہتا ہے، جس کا سایہ مقدس پر بھی پڑ چکا ہے، جس کی وجہ سے یہ دونوں سردرد بہنیں بنی ہیں۔ اب یہ تیسری بھی شامل ہو گئی ہے۔
لیں آپ کو علم ہی نہیں سعود بھائی۔ ناعمہ کے سر میں اکثر سر درد رہتا ہے، جس کا سایہ مقدس پر بھی پڑ چکا ہے، جس کی وجہ سے یہ دونوں سردرد بہنیں بنی ہیں۔ اب یہ تیسری بھی شامل ہو گئی ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 10، 2011 #95 وہ جو ہوتی ہیں ناں دوپٹہ بدل بہنیں وغیرہ، تو یہ آپسمیں سردرد بہنیں ہیں۔
ابن سعید خادم اکتوبر 10، 2011 #96 شمشاد بھائی، ہم نے تو سنا تھا کہ سر درد اور صنف نازک دونوں ایک دوسرے کے مترادفات ہیں۔
ع عندلیب محفلین اکتوبر 10، 2011 #99 السلام علیکم ! کیسے ہیں سعود بھائی ؟ ویسے سر درد کون بنا ہوا ہے ان دنوں ؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 10، 2011 #100 ابن سعید نے کہا: لیکن ان تینوں میں سے کوئی بھی ہمارے لئے سر درد نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوہو، سعود بھائی ہمارے لیے سردرد نہیں ہیں، یہ اپنے آپ کے لیے سردرد ہیں۔ سمجھا کریں ناں۔
ابن سعید نے کہا: لیکن ان تینوں میں سے کوئی بھی ہمارے لئے سر درد نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوہو، سعود بھائی ہمارے لیے سردرد نہیں ہیں، یہ اپنے آپ کے لیے سردرد ہیں۔ سمجھا کریں ناں۔