روز کہاں بھیا
اتنے دنوں بعد کھایا
جی بھیا میں نے ابھی لنچ میں ایک سموسہ کھایا ہے
جی بٹیا رانی کبھی کبھار کھانے میں کوئی حرج نہیں۔
لیکن آپ کہتیں تو ہم آپ کو فالودہ بھجوا دیتے۔
ہیں یعنی کہ پورا ایک سموسہ کھا لیا، پھر اس کے بعد کوئی ہضم کرنے والی دوا بھی لی تھی کہ نہیں؟
شکریہ
میں بھی چکھ لیتا ہوں، دو گلا س جو ہوئے
ویسے ایک بات بتائیں یہ فالودہ اور ربڑی دودھ میں فرق کیا ہوتا ہے میرے خیال میں ایک ہی چیز ہیں
بلکل یاد رہتے ہیں جی، کہنے کی ضرورت ہی نہیں ہےدعاؤں میں یاد رکھیں۔
اللہ حافظ
میں نے تو کڑھی پکوڑا کے ساتھ ڈنر کر لیا ہے، 9 بجنے والے ہیں اور میرے سونے کا وقت ہونے والا ہےآج ڈنر میں کیا تیار کروا رکھا ہے شمشاد بھائی نے؟
ہم بھی دعاؤں کے طلبگار ہیں۔
دفتر سے اب بس نکلنے ہی والے ہیں۔