کون ہے جو محفل میں آیا -54

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
اور میں سموسے کو پیٹ کے لیے ایٹم بم سمجھتا ہوں، اگر کھانا ہی پڑ جائے تو سبزی والا منگواتا ہوں
 
جی بٹیا رانی کبھی کبھار کھانے میں کوئی حرج نہیں۔

لیکن آپ کہتیں تو ہم آپ کو فالودہ بھجوا دیتے۔

O3102010101520.jpg
 

mfdarvesh

محفلین
جی بٹیا رانی کبھی کبھار کھانے میں کوئی حرج نہیں۔

لیکن آپ کہتیں تو ہم آپ کو فالودہ بھجوا دیتے۔

O3102010101520.jpg

شکریہ
میں بھی چکھ لیتا ہوں، دو گلا س جو ہوئے
ویسے ایک بات بتائیں یہ فالودہ اور ربڑی دودھ میں فرق کیا ہوتا ہے میرے خیال میں ایک ہی چیز ہیں
 
شکریہ
میں بھی چکھ لیتا ہوں، دو گلا س جو ہوئے
ویسے ایک بات بتائیں یہ فالودہ اور ربڑی دودھ میں فرق کیا ہوتا ہے میرے خیال میں ایک ہی چیز ہیں

بھئی ہم نے تو دونوں گلاس اپنی ننھی پری کو دیئے تھے۔ اب وہ آپ سے شئیر کر لیں تو ہمیں کیا پریشانی ہو سکتی ہے بھلا؟ :)

ہمارا خیال ہے کہ فالودہ میں چاول کی بنی موٹی سیوئیوں جیسی مخلوق بھی ڈالی جاتی ہے۔
 

mfdarvesh

محفلین
اللہ ان کو بہت زیادہ دے، آمین
میں بہت کم میٹھا کھاتا ہوں، دو گلاس ہم چار کے بھی کافی ہوں گے
 

mfdarvesh

محفلین
جی اچھا خیال ہے
ہمارے ہاں تو عشاء کی اذان ہوچکی ہے
میں نماز کے لیے جا رہا ہوں، واپسی پہ حاضری دوں گا
 

mfdarvesh

محفلین
دعاؤں میں یاد رکھیں۔

اللہ حافظ
بلکل یاد رہتے ہیں جی، کہنے کی ضرورت ہی نہیں ہے

آج ڈنر میں کیا تیار کروا رکھا ہے شمشاد بھائی نے؟
میں نے تو کڑھی پکوڑا کے ساتھ ڈنر کر لیا ہے، 9 بجنے والے ہیں اور میرے سونے کا وقت ہونے والا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top