عائشہ عزیز
لائبریرین
ہاں اس کی کیا ضرورت ہے بھلا؟ بھیا کے وارڈ روب کی پچھلی دیوار میں سوراخ تو ہے ہی۔
ہائیں !!!
جن بابا آپ کو ساری باتوں کا پتہ چل جاتا ہے
ہاں اس کی کیا ضرورت ہے بھلا؟ بھیا کے وارڈ روب کی پچھلی دیوار میں سوراخ تو ہے ہی۔
اور میں نے کب کہا ہے تم نقد لو گی، مجھے علم ہے کسی اور طریقے سے ان کی جیب کو ٹیکہ لگا دو گی۔
یعنی آپ ڈرا رہی ہیں کہ بھیا جلدی سے ٹھیک ہو جائیں ورنہ۔۔۔۔
ہائیں !!!
جن بابا آپ کو ساری باتوں کا پتہ چل جاتا ہے
اور میری شکایت کس ننھی پری نے لگائی ہے ؟
ان کی وہ تصویر دیکھ کر تو ہمیں ایسے لگا جیسے کہیں سے پٹ کر آئے ہوں اور سرکے کی بوتل ہاتھ میں لئے گھگھیا رہے ہوں کہ کوئی ان کے بے تار بدن پر اس کی مالش کر دے۔
پوچھ لوں گی میں سب کو ۔۔میری شکایت لگانا اتنا آسان تھوڑی ہے ۔
جی آگئی میں ۔وعلیکم السلام اپیا
آگئیں آپ ، کیسی ہیں ؟
جی شکریہ ۔وعلیکم السلام۔۔۔۔۔جیتی رہیئے۔۔۔
زندہ ہیں ۔ یعنی یہاں موسم خراب ہے۔ ،کھانسی ، اور زکام ہے۔وعلیکم السلام عندلیب اپیا۔ کیسی ہیں آپ؟
زندہ ہیں ۔ یعنی یہاں موسم خراب ہے۔ ،کھانسی ، اور زکام ہے۔
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب؟