میں سمجھی آج بھی سب سو گئے کیسے ہیں بھیاززز
ابن سعید خادم اکتوبر 16، 2011 #303 بٹیا رانی، کل تو ہم گروسری شاپنگ کے لئے چلے گئے تھے۔ اس وقت سونے کا تو سوال ہی نہین اٹھتا۔ ہم سبھی آپ کو مس کر رہے تھے۔ عائشہ بٹیا نے آپ کو سلام بھی کہا ہے۔
بٹیا رانی، کل تو ہم گروسری شاپنگ کے لئے چلے گئے تھے۔ اس وقت سونے کا تو سوال ہی نہین اٹھتا۔ ہم سبھی آپ کو مس کر رہے تھے۔ عائشہ بٹیا نے آپ کو سلام بھی کہا ہے۔
مقدس لائبریرین اکتوبر 16، 2011 #305 وعلیکم السلام شمشاد بھیا سم تھنگ از رانگ ود مائی نیٹ میرا لاگ ان ہی نہیں ہو رہا سارا دن نیٹ،۔۔ اس لیے نہیں آ سکی
وعلیکم السلام شمشاد بھیا سم تھنگ از رانگ ود مائی نیٹ میرا لاگ ان ہی نہیں ہو رہا سارا دن نیٹ،۔۔ اس لیے نہیں آ سکی
شمشاد لائبریرین اکتوبر 16، 2011 #308 مقدس نے کہا: وعلیکم السلام شمشاد بھیا سم تھنگ از رانگ ود مائی نیٹ میرا لاگ ان ہی نہیں ہو رہا سارا دن نیٹ،۔۔ اس لیے نہیں آ سکی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو آپ کے ہاں بھی ایسا ہوتا ہے، میں تو سمجھ رہا تھا کہ ایسا صرف پاکستان میں ہی ہوتا ہے۔
مقدس نے کہا: وعلیکم السلام شمشاد بھیا سم تھنگ از رانگ ود مائی نیٹ میرا لاگ ان ہی نہیں ہو رہا سارا دن نیٹ،۔۔ اس لیے نہیں آ سکی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو آپ کے ہاں بھی ایسا ہوتا ہے، میں تو سمجھ رہا تھا کہ ایسا صرف پاکستان میں ہی ہوتا ہے۔
مقدس لائبریرین اکتوبر 16، 2011 #310 نہیں تو شمشاد بھیا ۔۔ یہاں کا موسم خراب تھا لاسٹ ٹو ڈیز سے۔۔ اس لیے کچھ مسئلہ ہو گیا ہے۔۔ میں نے بس کچھ پیکنگ کی سعود بھیا اور کچھ بھی نہیں
نہیں تو شمشاد بھیا ۔۔ یہاں کا موسم خراب تھا لاسٹ ٹو ڈیز سے۔۔ اس لیے کچھ مسئلہ ہو گیا ہے۔۔ میں نے بس کچھ پیکنگ کی سعود بھیا اور کچھ بھی نہیں
شمشاد لائبریرین اکتوبر 16، 2011 #311 جو بیکنگ کی تھی وہ کسی اور نے بھی کھائی یا سزا کے طور پر خود ہی کھانا پڑے گا۔
مقدس لائبریرین اکتوبر 16، 2011 #312 بیکنگ تو نہیں کی بھیا۔۔ سامان پیک کیا کچھ۔۔ اور کھانا میں اچھا بنا لیتی ہوں۔۔ وہ سب کھا لیتے ہیں
مقدس لائبریرین اکتوبر 16، 2011 #316 اوکے بھیا۔۔ گڈ نائٹ میں بھی سونے لگی۔۔ صبح بات ہو گئی ان شاءاللہ بھیا
شمشاد لائبریرین اکتوبر 17، 2011 #318 السلام علیکم اور صبح الخیر حیرت ہے ابھی تک ادھر کوئی بھی نہیں آیا۔