ہم تو یہیں ہیں۔ بلکہ اب سونے والے ہیں۔
بھائی شمشاد آپ نے خود ہی لکھا ""حیرت ہے ابھی تک ادھر کوئی بھی نہیں آیا""و علیکم السلام
حیران ہونے کی اس میں کیا بات ہے جناب۔
پپو بھائی اگر میں ان کو جغرافیہ کی کتاب پڑھنے کو دیتا تو نیند میں خراٹے آنے کا ڈر رہتا ہے۔
i dnt know bhaiya..
that green bit just disappeared. its all white now.. and i cant type urdu in tht box
تو پھر فلسفہ کی کتاب دے دیں