کون ہے جو محفل میں آیا -55

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم آگین

وہ پتا نہیں بھیا کیا ہوا ہے۔۔ خود ہی کچھ ہوا ہے۔۔ میں نے تو کچھ نہیں کیا
ابھی آن لائن کی بوڑد سرچ کیا تو یہ ملا ہے۔ اس پر تائپ کر کے یہاں کاپی پیسٹ کر رہی ہوں۔۔

سعود بھیا تو لیٹ آئیں گے۔۔ تب تک میں کیا کروں۔۔ کوئی اور نہیں ہے کیا و ہیلپ کر سکے یا سعود بھیا کو جگا دوں
 

مقدس

لائبریرین
اس کا مطلب ہوا کہ ہمیں ڈاکٹر سعود کا ہی انتظار کرنا ہو گا۔۔ ویسے ناعمہ سس زیادہ تکلیف میں تو ڈاکٹر کو سوتے سے بھی جگایا جا سکتا ہے ناں
 

پپو

محفلین
السلام علیکم
بھائی شمشاد آجکل قربانی کے جانوروں کی قیمتیں ہی پوچھ رہے ہیں کیا کوئی بیوپار تو نہیں کر لیا
 
اللہ جانے کیا مشکل آ گئی مقدس بٹیا کی مشین کو۔ شاید کوکیز اور کیشے وغیرہ کلئیر کر کے نئے سرے سے براؤزر کو کھولنے پر بات بن سکے۔ بغیر مسئلہ کرنے والی مشین دیکھے کچھ بھی بتا پانا ذرا مشکل لگتا ہے۔ ویسے وہاں آس پاس کسی کولیگ کی مشین پر کھول کر دیکھیں، کیا نتیجہ نکلتا ہے؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں سعود بھائی ، اللہ کا شکر ۔

کافی دنوں سے سونے جاگنے کی روٹین ڈسٹرب ہو گئی ہے آج اسے درست کرنے کی کوشش میں نہیں سوئی ابھی تک ورنہ یہ ہو رہا ہے کہ دوپہر سونے میں گزر رہی ہے اور پھر رات دیر تک جاگنا ہو رہا ہے ۔
 
سعود بھائی جب زخم لگا تو اس وقت تکلیف کیسے برداشت کی ۔ بہت زیادہ تکلیف ہوئی ہو گی ۔

ہم ذرا سخت جان واقع ہوئے ہیں۔ جب ہم چھوٹے تھے اور گاؤں میں رہتے تھے تب شاید ہی کوئی ایسا ہفتہ گذرا ہو جب ہماری جلد کسی جگہ سے کھلی ہوئی نہ ہو۔ اس لئے ان چیزوں کے عادی رہے ہیں۔ تکلیف تو خیر کافی تھی، ناخن کا اپنی جگہ سے اکھڑنا پنے آپ میں ایک تکلیف دہ چوٹ ہے۔ لیکن زیادہ تکلیف رات سوتے ہوئے ہوئی تھی۔ جب چوٹ لگی تھی اس وقت تو ہم نے ڈھیر ساری گروسری شاپنگ کی اس کے بعد۔ رات درد کی تین گولیاں کھا لیں اور درد کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا۔ بہر کیف کسی طرح نیند آ گئی تو صبح تک درد تقریباً ختم ہو چکا تھا۔ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی سعود بھائی کچھ ایسا ہی ہو گیا ہے :blushing: یہ بھتیجا کمپنی اتنی دیر تک جاگتی رہتی ہے اور پھر شور و ہنگامہ فل والیوم پہ تو مجھے پھر رات کو جلدی سونے کی سزا یوں ملتی ہے کہ آدھی رات کو یہ سب سو جاتے ہیں اور میری نیند ان کے ایڈونچرز کے نتیجے میں ہوا ہو جاتی ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آج ساری کمپنی کو ایک شادی میں جانا ہے سو میں ان کے جاتے ہی سو جانا ہے :happy: پھر صبح انشآللہ چار ورنہ پانچ بجے اٹھ جاؤں گی تو پرانی روٹین پر واپسی ہو جائے گی ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top