عائشہ عزیز
لائبریرین
اپیا پانی ۔۔۔۔
پگلی اس میں کیا مشکل ہے، زبان اپنی نکالنی ہے اور چٹکی سے ناک بھیا کی چھونی ہے۔
مجھے پیاس لگی ہوتی اور عائشہ نے پانی لانا ہوتا تو میرا کیا ہوتا اااااااااااااااااا
سعود بھیاااااااااا
کدھر ہیں آپ ؟؟
اپیا آپ میری پٹائی لگا لیں ۔۔
اتنا مشکل کام نہیں ہوتا مجھ سے ۔ میں سوچ رہی ہوں دو ایک دن خوب باتیں کر لوں پھر اس کے بعد چپ کا روزہ !
اتنا مشکل کام نہیں ہوتا مجھ سے ۔ میں سوچ رہی ہوں دو ایک دن خوب باتیں کر لوں پھر اس کے بعد چپ کا روزہ !
کیوں چپ کا روزہ کیوں اپیا ؟
جی نہیں آپ چپ چپ بالکل بھی اچھی نہیں لگتیں۔
پانی کے لیے تھینکس عائشہ ۔ اب میں چلوں ابو آ چکے ہیں ۔ اب ابو سے باتیں کرنا ہیں ۔ آج امی سے میری بات نہیں ہوئی ۔
کل کالج جانا ہے یا آف کرنا ہے؟
آف ہے اپیا
اللہ حافظ اپیا ۔ شب بخیر
میں بھی بس جارہی ہوں ۔
مجھے پیاس لگی ہوتی اور عائشہ نے پانی لانا ہوتا تو میرا کیا ہوتا اااااااااااااااااا