اور کون کون شامل ہے الفاظ کے کنجوسوں میں؟![]()
میں سوچ رہی ہوں میں کنجوس ہوں یا نہیں !
میں ٹھیک ہوں ، اللہ کا شکر ، آپ کے امتحانات کے نتائج کیا رہے سعود بھائی ؟
۔۔۔ اللہ آپکو عمرِ خضر دے۔۔۔
احباب کھاتے پلاؤ فاتحہ ہوتا۔۔۔![]()
و علیکم السلام
کچھ زیادہ مصرفیت ہو گئی ہے کیا؟
آہاں تھوڑی سی ہوں بھی اور تھوڑی سی نہیں بھی ہوں![]()
وعلیکم السلام۔
کیسے ہیں درویش بھائی اور ہماری ناعمہ بٹیا رانی؟![]()
اللہ سائیں کا فضل ہے لالہوعلیکم السلام۔
کیسے ہیں درویش بھائی اور ہماری ناعمہ بٹیا رانی؟![]()