کون ہے جو محفل میں آیا -56

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
میٹھے کے علاوہ تھوڑی سی کھاری چیز بھی چاہئے ہوتی ہے عائشہ خاص آپ کے لیے سعودبھائی کے شہر سے ۔
haldiram_mixture_1pkt_210yen_2_.jpg

تھینکس اپیا
آپ کتنی اچھی ہیں :)
 
سعود بھائی آپ بھی کچھ کھا لیجئے عائشہ کی ناراضگی دور ہوجائے گی۔

جی اپیا ہم نے آنکھیں بند کر کے منھ کھول دیا ہے۔ اب بٹیا رانی اپنے ہاتھوں سے جس بھی چیز کا نوالہ ہمارے منھ میں ڈال دیں، ہم بلا تکلف کھا جائیں گے۔ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
جی اپیا ہم نے آنکھیں بند کر کے منھ کھول دیا ہے۔ اب بٹیا رانی اپنے ہاتھوں سے جس بھی چیز کا نوالہ ہمارے منھ میں ڈال دیں، ہم بلا تکلف کھا جائیں گے۔ :)

بھیا منہ بند کرلیں نہیں تو کچھ منہ میں چلا جائے گا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

دس از ٹو مچ بہت بدتمیز ہوگئی ہوں میں ۔۔سوری بھیا :noxxx:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top