کون ہے جو محفل میں آیا -56

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
مطلب یہ کہ جن کو صرف گھر کے کام ہی آتے ہوں اور تمام دلچسپیاں گھر کی صفائی، کچن کے کام اور بچوں کی دیکھ بھال تک محدود ہوں۔
 
اچھا تو کیا یہ مصروفیت نہیں ہے۔۔؟

اوہ اپیا آپ ہمارے فقرے کا درست مفہوم نہیں سمجھیں۔ ہم نے کہا کہ "وہ گھریلو قسم کی خاتون ہیں۔ ان کی کیا مصروفیات ہو سکتی ہیں؟" یعنی وہ گھریلو خاتون ہیں تو ان کی مصروفیات امور خانہ داری کو چھوڑ کر اور کیا ہو سکتی ہیں۔ یہ ایسے ہی ہوا کہ جیسے کہا جائے کہ فلاں شخص پروفیسر ہے، اس کا کام کیا ہے؟ یعنی اس کو پڑھانے اور بچوں کو ٹارچر کرنے کے سوا کرنا کیا ہے۔ :)
 
ہم نے یہ نہیں پوچھا تھا پگلی کہ آپ نے کیا کھایا؟ ہم پوچھ رہے تھے کہ آج آپ نے کیا تیار کیا باقی گھر والوں کے لئے۔ :)
 

عندلیب

محفلین
باتیں بنانے میں آپ کا کوئی ثانی نہیں ہم یہ بات بخوبی جانتے ہیں ۔
ویسے ہم جیسی گھریلو خواتین کی طرف کوئی انگلی اٹھائے ہم برداشت نہیں کرسکتے۔:grin:
 
بخدا اپیا رانی ہمارا وہی مطلب تھا جو ہم نے واضح کیا ہے۔ ورنہ لفظی معنوں میں تو ہمارے لئے یہ کہنے کا تصور بھی گناہ ہوگا کہ وہ کچھ بھی نہیں کرتیں۔
 
وعلیکم السلام پپو بھائی۔ کیسے مزاج ہیں؟

اب ہم سو جائیں کیوں کہ صبح کلاس کے لئے جانا ہے اور کل کا پورا دن بہت مصروف گزرنے والا ہے۔ :)
 

پپو

محفلین
الحمد اللہ مزاج اچھے ہیں جی ابن سعید بھائی سو جائیں آرام ضروری ہے اردو محفل کی گاڑی مجھ اناڑی کو دے دیں تب تک شمشاد بھائی آجائیں گے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top