سیدہ شگفتہ
لائبریرین
میں ٹھیک اور مزے میں اللہ کا شکر ۔
جی ہم نے سوچا کہ آپ کا ریکارڈ توڑ دیں، پھر یہ سوچ کر رہنے دیا کہ بھلا کوئی اپنی بٹیا رانی سے تاج چھینتا ہے۔
آج میں سب بھتیجا پارٹی کو وارننگ دی ہے کہ کہنا نہ مانا تو دوستی کمزور ہو جائے گی !
الحمد اللہ ابن سعید بھائی آپ سنائیں کیسے ہیں
نہیں ، آپ کوشش کر سکتے ہیں
صرف کمزور ہونے کی دھمی دی ہے ناں؟ وہ لوگ بھی کم چالاک نہیں ہیں۔ ایک عدد چاکلیٹ دکھا کر آپ کو راضی کر لیں گے اور جب آپ اس کی جانب لپکیں گے تو خود کھا جائیں گے۔ پھر ہماری بٹیا رانی ٹھہریں مسلمان، ایک بار راضی ہو گئیں تو دوراً ناراض تو ہوں گی نہیں۔
ترمیم پلیز ۔ ۔ ۔ وہ جو چاکلیٹ ہو گی وہ بھی میرے پرس سے نکالی گئی ہو گی !
پھر تو موجیں ہیں دعوت اڑائیں اور انجوائے کریں ویک اینڈالحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ اور سوچ رہے ہیں کہ ویک اینڈ کیسے تمام کیا جائے۔ آج شام پروفیسر کے گھر دعوت بھی ہے۔
پھر تو موجیں ہیں دعوت اڑائیں اور انجوائے کریں ویک اینڈ
نہیں ، جیب بھی ہماری ہی تھی
کیا مطلب دعوت آپکی ہے اور لے کر بھی آپ ہی جائیں گے یہ کیسی دعوت ہے