سب خیریت سے ہیں ۔ آپ سنائیں خرم بھیا سے بات ہوئی کہ نہیں ؟وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عائشہ بہنا اور عندلیب اپیا
کیسے ہیں آپ لوگ؟
سب خیریت سے ہیں ۔ آپ سنائیں خرم بھیا سے بات ہوئی کہ نہیں ؟
کہیں مجھے کوئی غلط فہمی تو نہیں ہوگئی معذرت ۔خرم بھیا سے بات کرنے کی کوئی بات ہوئی تھی؟؟؟ مجھے بالکل بھی یاد نہیں آرہا اپیا بلکہ مجھے تو یہ بھی معلوم نہیں کہ خرم بھیا کون ہیں اور مجھے کیا بات کرنی تھی؟
ذاتی پیغام دیکھ لیجئے پلیز۔عین ممکن ہے کہ مجھے مغالطہ ہوا ہو یا اس کے برعکس بھی ہوسکتا ہے۔ یہی رویے ہمیں انسان ثابت کرتے ہیں (خلق الانسان ضعیفا)
کہیں مجھے کوئی غلط فہمی تو نہیں ہوگئی معذرت ۔