کون ہے جو محفل میں آیا -56

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نازنین ناز

محفلین
جی بالکل بھی نہیں۔ اگر بھیا اچھے ہوں پھر تو ان کو شکریہ کہنا ہی نہیں چاہئے۔ بلکہ ان کی جیب پر حملہ آ ور ہو کر آئس کریم کی فرمائش کرنی چاہئے۔ :) :) :)

دراصل شکریہ ادا کرکے میں نے میانہ روری اختیار کی ہے کیوں کہ گھر کے افراد کی تعریف پر بھی میں نے فرداً فرداً سب کاشکریہ ادا کیا تھا۔ :)
اب کھلائیں آئس کریم :)
 
اس وقت سعود بھیا یوں مسکرا رہے ہیں۔ :)

image003.jpg

اس لئے سبھی کے لئے آئسکریم۔ :)

HardPkVariety.gif
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اللہ کا شکر ہے اپیا ! آپ ٹھیک ہیں ؟
مختلف کہا جاسکتا ہے کیونکہ آج بہت ہنگامہ ہوا تھا کالج میں ۔۔

میں بھی ٹھیک ہوں عائشہ، اللہ کا شکر ۔ اس وقت نیند سے برا حال ہے ابو کا انتظار کر رہی ہوں سونے سے پہلے اور لگ رہا ہے کہ یہیں نیند نہ آجائے ۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
میں بھی ٹھیک ہوں عائشہ، اللہ کا شکر ۔ اس وقت نیند سے برا حال ہے ابو کا انتظار کر رہی ہوں سونے سے پہلے اور لگ رہا ہے کہ یہیں نیند نہ آجائے ۔

آپ کو پانی پلاؤں اپیا نیند بھاگ جائے گی تھوڑی دیر کے لیے؟
 
صرف چھوٹی بہنیں ہی تقاضا کر سکتی ہیں یا بڑی بھی ۔

اپیائیں تو نہ صرف یہ کہ تقاضہ کر سکتی ہیں بلکہ دھونس جما کر پورے حق کے ساتھ ڈانٹ ڈپٹ کر بات منوا سکتی ہیں۔ مثلاً:

"ارے او اپیا کے دلارے، جلدی سے ہمارے لئے ونیلا آئسکریم بطور رشوت لے کے آ ورنہ کان گرم کرکے امی کے پاس لے جاؤں گی اور تیرے سارے کرتوت ان کو بتاؤں گی، جو تو نے ہماری ڈائری کے اوراق پھاڑ پھاڑ کر ہوائی جہاز بنا کر بچوں میں تقسیم کیے ہیں۔ اور ہاں، ساتھ ہی ہمارے لئے نئی ڈائری بھی لانا مت بھولنا۔ ویسے کام تو تونے اچھا ہی کیا ہے گو کہ طریقہ غلط تھا، ورنہ تیری خیر نہیں تھی۔" :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top